صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 217.96  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 4.09کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 40,979  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3,615 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.72  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.55  فیصد ہے

Posted On: 28 SEP 2022 9:15AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 217.96 کروڑ (2,17,96,31,500) سے تجاوز کرگئی ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.09کروڑ (4,09,73,196) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10415087

دوسری خوراک

10117967

احتیاطی خوراک

6998924

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18436621

دوسری خوراک

17715423

احتیاطی خوراک

13607954

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

40973196

دوسری خوراک

31611534

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

61928040

دوسری خوراک

53002753

 

18سے44برس کی عمرکےگروپکےافراد

پہلی خوراک

561227311

دوسری خوراک

515573253

احتیاطی خوراک

92119150

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

204021387

دوسری خوراک

196922348

احتیاطی خوراک

47448650

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127663408

دوسری خوراک

123112757

احتیاطی خوراک

46735782

احتیاطی خوراک

20,69,10,415

کل تعداد

2,17,96,31,500

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج   40,979  ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.09فیصد ہے۔

 

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.72 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,972 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,40,09,525  ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,615  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر3,23,293انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر89.44 کروڑ سے زیادہ (89,44,16,853) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.55 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت1.12فیصد درج کی گئی ہے۔

 

 

 

**********

ش ح ۔س  ک۔ف ر

U.No:10739


(Release ID: 1862794) Visitor Counter : 177