وزارت خزانہ

تبادلہ شرح نوٹیفکیشن نمبر 83؍2022-کسٹمز (این .ٹی)

Posted On: 26 SEP 2022 6:22PM by PIB Delhi

کسٹمس ایکٹ 1962(1962کا 52)کی دفعہ 14 کے ذریعے دیئے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے مرکزی بالواسطہ ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹی بورڈ اس کے ذریعے مرکزی بالواسطہ ٹیکس اور کسٹمس نوٹیفکیشن نمبر 78؍2022-کسٹمس (این.ٹی) بتاریخ  15ستمبر 2022 میں درج ذیل ترمیم کرتا ہے، جو 27 ستمبر 2022 سے لاگو ہوگا۔

مذکورہ نوٹیفکیشن کے جدول -I ،فہرست نمبر 11 اور اس سے متعلق اندراج کی جگہ درج ذیل کا اندراج کیا جائے گا۔ یعنی:-

 

جددول -I

 

فہرست نمبر

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی روپے کے مساوی غیر ملکی کرنسی کی ایک اِکائی کے تبادلے کی شرح

 

(2)

(3)

   

(a)

(b)

   

(درآمدشدہ مال کے لیے)

(برآمد شدہ مال کے لیے)

11.

پاؤنڈ اسٹرلنگ

87.45

84.40

 

*************

 

                                                                          

ش ح-ج ق–ن ع

U. No.10688



(Release ID: 1862408) Visitor Counter : 95


Read this release in: English , Hindi