وزارت خزانہ

کوریئر درآمدات و برآمدت (الیکٹرونک ڈی کلیئریشن اینڈ پروسیسنگ)ضابطہ 2010میں تبدیلی کے لئے کسٹم نوٹیفکیشن نمبر 81؍2022-کسٹمز(این ٹی)

Posted On: 23 SEP 2022 5:59PM by PIB Delhi

کسٹم ایکٹ 1962(1962کا 52)، کی دفعہ 84کے ساتھ تحریر شدہ دفعہ 157کے ذریعے دیئے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے مرکزی بالواسطہ ٹیکس اور کسٹم بورڈ ، اس کے ذریعے کوریئر درآمدات و برآمدات (الیکٹرونک ڈی کلیئریشن اینڈ پروسیسنگ)ضابطہ 2010، میں درج ذیل ضابطوں میں مزید ترمیم کی جاتی ہے۔ یعنی:-

  1. مختصر عنوان اور آغاز –(1)جن ضابطوںکوریئر درآمدات و برآمدات (الیکٹرونک ڈی کلیئریشن اینڈ پروسیسنگ)دوسرا ترمیمی ضابطہ 2022 کہا جاتا سکتاہے۔

(2) یہ گزٹ میں اس کی اشاعت کی تاریخ سے نافذ ہوں گے۔

2. کوریئر درآمدات و برآمدات (الیکٹرونک ڈی کلیئریشن اینڈ پروسیسنگ)ضابطہ 2010ء میں –

(i) فارم ڈی میں سلسلے وار نمبر کے لئے 18اے، ای-کامرس درآمدات تفصیل اور اس سے متعلقہ اندراج سے متعلق درج ذیل کو اس کی جگہ رکھا جائے گا، یعنی :-

 

’’ای-کامرس درآمدات

(18اے)

کیا- ای کامرس کا استعمال کرکے درآمد کی جاتی ہے(ہاں؍نہیں)‘‘

فارم ای میں ، کالم 6اے اور اس سے متعلق اندراج کی جگہ پر درج ذیل کو درج کیا جائے گا، یعنی :-

’’ای-کامرس درآمدات

(6اے)

کیا ای- کامرس کا استعمال کرکے درآمد کی جاتی ہے(ہاں؍نہیں)‘‘

فارم ایچ اے میں ، عنوان بی.1، اور اس سے متعلق اندراج کے مقام پر درج ذیل کو درج کیا جائے گا ، یعنی:-

 

’’بی.1

اگرٹیبل بی میں کالم (12)کا جواب’ ہاں‘ ہے اور برآمداتی کھیپ میں سی ٹی ایچ 7117یا 7113 کے تحت آنے والے زیورات ہیں تو تفصیل اس طرح دیں

(1)ای-کامرس آپریٹریا ویب سائٹ کا نام

(2)ادائیگی؍خصوصی لین دین آئی ڈی

(3)آرڈر نمبر

(4)آرڈر کی تاریخ’’

 

نوٹ:- بنیادی نوٹیفکیشن نمبر 36؍2010-کسٹمز (این. ٹی.)بتاریخ 5مئی 2010 کو ہندوستان کے گزٹ ، غیر معمولی ، حصہ II باب 3، ذیلی باب، (i)، نمبر جی ایس آر کے تحت شائع کیا گیا تھا۔385(ای)،  بتاریخ 5 مئی 2010، اور ہندوستان کے گزٹ حصہ (ii)، باب 3میں شائع شدہ نوٹیفکیشن نمبر 57؍2022-کسٹمز (این ٹی)بتاریخ 30جون 2022 کے ذریعے ذیلی –باب (i)جی ایس آر485(ای)، بتاریخ 30جون 2022ء کے تحت آخری بار ترمیم کی گئی تھی۔

*************                    

ش ح-ج ق–ن ع

U. No.10606



(Release ID: 1861820) Visitor Counter : 120


Read this release in: English , Hindi