صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
’چینج آف گارڈ‘تقریب کل نہیں ہوگی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
23 SEP 2022 5:12PM by PIB Delhi
راشٹرپتی بھون کے احاطے میں ہر سنیچر کو ہونے والی چینج آف گارڈ تقریب خراب موسم کے سبب کل (24 ستمبر 2022ء)منعقد نہیں ہوگی۔
*************
ش ح-ج ق–ن ع
U. No.10603
(ریلیز آئی ڈی: 1861795)
وزیٹر کاؤنٹر : 135