شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت میں باضابطہ تنخواہ پانے والے ملازمین کی فہرست کے بارے میں رپورٹنگ –روزگارسے متعلق ایک رسمی تناظر

Posted On: 23 SEP 2022 11:16AM by PIB Delhi

اعدادوشمار اورپروگرام کے نفاذ کی وزارت کے اعدادوشمار سے متعلق قومی دفتر (این ایس او) نے ملک میں  ستمبر 2017سے جولائی 2022تک کی مدت کا احاطہ کرتے ہوئے، روزگارسے متعلق امکانات کے بارے میں ایک پریس نوٹ جاری کیاہے ۔جو منتخبہ سرکاری ایجنسیوں کو دستیاب انتظامیہ سے متعلق ریکارڈ س  پرمبنی ہے ۔

 

**********

 

(ش ح ۔ع م ۔ ع آ)

U -10584

 


(Release ID: 1861678) Visitor Counter : 142