صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 216 کروڑ 41 لاکھ سے تجاوزکرگئی


12سے14سال کی عمر کے بچوں کو 4  کروڑ  7 لاکھ  سے زیادہ پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے

بھارت میں سردست  46,848 مریض زیر علاج ہیں

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 5,747 نئے معاملات درج کئے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.71   فیصد ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 1.74 فیصد ہے

Posted On: 17 SEP 2022 10:04AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  216کروڑ 41   لاکھ  (2,16,41,70,550) سے تجاوز کر گئی ہے۔

12سے 14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری  کا  آغاز 16   مارچ   2022 سے کیا  گیا  ہے۔  اس عمر کے  بچوں کو اب تک 4  کروڑ 7   لاکھ  سے زیادہ  (4,07,90,629)  کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح،  18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے  کا آغاز 10 اپریل 2022 سے  کیا گیا۔ 

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,14,794

دوسری خوراک

1,01,13,106

احتیاطی خورک

69,27,390

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,35,982

دوسری خوراک

1,77,09,540

احتیاطی خورک

1,34,76,576

12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے

پہلی خوراک

4,07,90,629

دوسری خوراک

3,11,98,282

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

6,18,59,458

دوسری خوراک

5,28,13,182

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

56,10,40,711

دوسری خوراک

51,48,71,891

احتیاطی خوراک

8,39,60,140

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20,39,86,921

دوسری خوراک

19,67,40,923

احتیاطی خوراک

4,40,80,159

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,76,39,372

دوسری خوراک

12,29,96,782

احتیاطی خوراک

4,51,14,712

احتیاطی خوراک

19,35,58,977

میزان

2,16,41,70,550


سردست   ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 46,848 ہے ۔  زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا  0.11    فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001RQ2G.jpg

ملک بھر میں­­­­­­ شفایابی کی شرح  98.71  فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 5,618 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد  4,39,53,374 ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002F4ZX.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 5,747 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0036AUO.jpg

گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 3,40,211   کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 89 کروڑ 12  لاکھ (89,12,87,957)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

ملک بھر میں سردست متاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 1.74 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  1.69  فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0042GZE.jpg

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:10349



(Release ID: 1860002) Visitor Counter : 71