کامرس اور صنعت کی وزارتہ

اگست2022 کے مہینے کے لئے (بنیادی سال : 12-2011)ہندوستان میں  تھوک قیمتوں کے عدد اشاریئے

Posted On: 14 SEP 2022 12:18PM by PIB Delhi

 اگست 2022 کے مہینے(اگست 2021 کے مقابلے ) کے لئے کل ہند تھوک قیمتوں  کے  عدداشاریئے (ڈبلیو پی آئی ) پر مبنی سالانہ  افراط زر کی شرح  12.41  فیصد ہے۔جولائی  2022 میں ڈبلیو  پی آئی پر مبنی افراط زر  13.93 فیصد تھا۔اگست 2022 میں  افراط زر ،   گزشتہ برس کے اسی مہینے کی مدت کے مقابلے میں ، بنیادی  طورپر معدنیاتی تیل ، خوراک کی اشیا ، خام پٹرولیم  اورقدرتی گیس  ،  بنیادی مواد ،  کیمیکل اور کیمیاوی  مصنوعات ، بجلی ، کھانے  پینے کی مصنوعات وغیرہ   کی قیمتوں  میں  اضافے کے باعث   ہے ۔تمام اشیا کے گزشتہ تین  مہینوں کے لئے عدد اشاریہ  اور افراط زر کی شرح   نیز  ڈبلیو  پی آئی  عناصر کی تفصیل درج ذیل دی گئی ہے :

عدد اشاریہ اور سالانہ افراط زر کی  شرح ( سال- سے-  سال   ،فیصدمیں)

تمام اشیا/بڑے گروپس

اوزان

 )%(

22 - جون (ایف)

22 – جولائی  (پی )

22 – اگست  (پی )

عدد اشاریہ

افراط زر

عدد اشاریہ

افراط زر

عدد اشاریہ

افراط زر

تمام اشیا

100.0

155.4

16.23

153.8

13.93

153.1

12.41

I  ۔ بنیادی اشیا

22.6

181.5

18.63

177.5

15.04

178.6

14.93

II ۔ تیل اور بجلی

13.2

167.1

50.95

165.6

43.75

157.6

33.67

III  ۔تیار کردہ اشیاء

64.2

143.9

9.35

143.1

8.16

143.2

7.51

خوراک کا اشاریہ

24.4

177.4

11.78

174.4

9.41

176.0

9.93

 

نوٹ : پی – عبوری  ، ایف – حتمی ، *گزشتہ برس کے  اسی مہینے کے مقابلے میں  جوڑے گئے ڈبلیو پی آئی افراط زر کی سالانہ شرح

2- اگست  2022 کے  مہینے کے لئے ، جولائی 2022 کے مہینے کے مقابلے میں  ،  ڈبلیو  پی آئی اشاریہ میں  مہینے کے بعد مہینے میں  ہونے والی تبدیلی  (-)0.46فیصدرہی۔گزشت  6  مہینوں کے لئے  ڈبلیو  پی آئی انڈیکس میں  ماہانہ تبدیلی کا خلاصہ درج ذیل ہے:

 

ڈبلیو پی آئی انڈیکس میں  مہینے کے بعد مہینے (ایم – او – ایم ) میں ہونے والی تبدیلی #

تمام اشیا/بڑے گروپس

اوزان

مارچ  -22

اپریل -22

مئی--22

جون -22

جولائی-22 (پی)

اگست22- (پی)

تمام اشیا ء

100.00

2.48

2.28

1.77

0.26

-1.03

-0.46

I  ۔ بنیادی اشیا

22.62

2.03

2.11

2.29

1.68

-2.20

0.62

II ۔ تیل اور بجلی

13.15

4.05

5.07

8.20

2.14

-0.90

-4.83

III  ۔تیار کردہ اشیاء

64.23

2.45

1.69

0.21

-0.76

-0.56

0.07

خوراک کا اشاریہ

24.38

0.90

3.03

1.33

1.03

-1.69

0.92

 

نوٹ : پی – پرویژنل، , #تبدیلی کی ماہانہ شرح جوسابقہ مہینے کے معابلے میں ،  مہینے کے بعد مہینے (ایم او ایم ) ڈبلیو پی آئی کلکولیٹیڈ

 

ڈبلیو پی آئی کے بڑے گروپس میں مہینے بعد مہینے ہونے والی تبدیلیاں

  1. بنیادی اشیاء( اوزان 22.62فیصد) : اس بڑے گروپ کے لئے اشاریہ میں 0.62 فیصد سے اضافہ ہوکر  اگست 2022 میں 178.6(عبوری ) اضافہ ہوا  جبکہ یہ جولائی 2022 کے مہینے کے لئے  177.5 ( عبوری ) تھا۔غیر خوراکی اشیا کی قیمتیں  (1.98 فیصد) اور خوراک کی اشیا ء (1.57 فیصد )  میں  جولائی  2022 کے مقابلے میں اگست  2022  میں اضافہ ہوا ۔معدنیات کی قیمتوں  (-1.90فیصد ) اور  خام تیل اور قدرتی گیس   (-7.34فیصد ) کی قیمتوں میں جولائی  2022 کے مقابلے میں اگست 2022 میں  کمی ہوئی ۔
  2. تیل اور بجلی (اوزان 13.15 فیصد ) ا س بڑے گروپ کے لئے اشاریہ میں  4.83فیصد کی کمی ہوئی جو جولائی  2022 کے مہینے کے لئے  165.6 (عبوری )سے کم ہوکر اگست 2022 میں 156.6 (عبوری ) ہوگیا۔ بجلی کی قیمتوں    (2.85فیصد ) میں جولائی  2022 کے مقابلے میں اگست  2022 میں اضافہ ہوا۔معدنیاتی تیلوں  کی قیمتوں  میں   (-7.79فیصد) ، جولائی  2022 کے مقابلے میں  اگست 2022 میں تخفیف ہوئی۔
  3. تیار شد ہ مصنوعات (اوزان 62.23 فیصد) : ا س بڑے گروپ کے لئے  اشاریہ میں  جولائی  2022 کے مہینے کے لئے  143.1 (عبوری سے اگست  2022 میں  143.2 (عبوری) تک اضافہ ہوا  جو کہ 0.07 کا اضافہ ہے۔تیار شدہ مصنوعات کے لئے  دو عددی   22 این آئی سی گروپ  میں  سے 12 گروپوں  میں قیمتوں  میں اضافہ سامنے آیا جبکہ 10 گروپوں  کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے ۔قیمتوںمیں  یہ کمی بنیادی طورپر جولائی 2022 کے مقابلے میں  اگست  2022  میں  ،  دیگر غیر معدنی مصنوعات  موٹر گاڑیوں  ، ٹریلرس اور نیم ٹریلرس ، بجلی کے آلات ،ادویہ ، طبی کیمیاوی اور بوٹونیکل مصنوعات   ،کمپیوٹر ، الیکٹرانک اور آپٹیکل مصنوعات ، مشینری  اور آلات  ، ملبوسات ، کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات وغیرہ کے باعث  ہوئیں ۔ بہت سے گروپ ، جن میں  قیمتوں میں  کمی ہوئی ہے ، ان میں  خوراک کی مصنوعات  ، ٹیکسٹائل ، کیمکل اور کیمیکل کی مصنوعات  ،ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات  ،  فرنیچر اور دیگر  مینوفیکچرنگ  وغیرہ شامل ہیں ، جن میں  جولائی  2022 کے مقابلے میں  اگست 2022 میں کمی ہوئی ہے۔

ڈبلیو  پی آئی فوڈ  انڈیکس (اوزان 24.38فیصد) : بنیادی اشیا کے گروپ اور  تیار شدہ مصنوعات کے گروپ سے  خوراکی  اشیا  کی   خوراکی    مصنوعات پرمشتمل فوڈ انڈیکس  ، جولائی  2022 میں  174.4سے بڑھ کر اگست  2022 میں  176.0 فیصد ہوگیا۔ ڈبلیو  پی آئی فوڈ انڈیکس  پر مبنی افراط زر کی شرح میں جولائی  2022 میں  9.41 فیصد سے اضافہ ہوکر اگست  2022 میں  9.93فیصدہوگئی ۔

جون  2022  کے مہینے کے لئے  حتمی  انڈیکس (بنیادی سال  12-2011 = 100) :  جون  2022 کے مہینے کے لئے تھوک  قیمتوں کا حتمی انڈیکس اور تمام اشیا  ( بنیاد: 12-2011 = 100)  کے لئے  افراط زر کی شرح  بالترتیب  155.4 اور 16.23 فیصد رہی۔ کل ہند تھوک قیمتوں کے اشاریہ   اور اگست  2022 کے لئے  مختلف اشیا کے گروپ کے لئے افراط زرکی شرح ضمیمہ  1 میں دی گئی ہے۔ گزشتہ  6  مہینوںمیں  مختلف اشیا کے گروپوں کے لئے ڈبلیو پی آئی پر مبنی   افراط زر کی سالانہ شرح (سال سے سال ) ضمیمہ 11 میں  درج ہیں۔ گزشتہ  6 مہینوں میں  مختلف اشیا کے گروپ کے لئے ڈبلیو پی آئی کا اشاریہ  ، ضمیمہ 111 میں  دیا گیا ہے۔

ریسپانس ریٹ : اگست 2022 کے لئے ڈبلیو پی آئی 80.8 فیصد کے  ریسپونس شرح   کے اوزان  پر تیار کی گئی ہے جبکہ جون  2022  کے لئے حتمی اعداد   92.6 فیصدکی  ریسپونس  شرح کے اوزان پر مبنی ہیں۔ ڈبلیو پی آئی کے عبوری اعداد  پر   ڈبلیو پی آئی کی حتمی  نظر ثانی کی پالیسی کے مطابق   ،  نظرثانی کی جائے گی۔ یہ پریس ریلیز   ،اشیا کے اشاریہ  اور افراط زر کے اعداد  ،  ہمارے ہوم پیج    http://eaindustry.nic.in پر دستیاب ہیں ۔

پریس ریلیز کی  اگلی تاریخ : ستمبر  2022 کے مہینے کے لئے ڈبلیو پی آئی ،  14 اکتوبر  2022 کو جاری کی جائے گی۔

نوٹ : ڈی پی آئی آئی ٹی ،  ہرمہینے کی 14تاریخ  ( یا کام کرنے کا اگلا دن ) پر مبنی  مہینے کی بنیاد پر ہندوستان میں   تھوک قیمت کا عدد اشاریہ   جاری کرتی ہے، جس میں  حوالہ جاتی  مہینے کے دو  ہفتوں   کا وقت لیا جاتا ہےنیز  اشاریہ کے اعداد   ، ملک بھر میں   ادارہ جاتی وسائل اور منتخب مینوفیکچرنگ کی اکائیوں سے موصول اعداد وشمار   کے ساتھ  مربوط  کئے جاتے ہیں۔اس پریس ریلیز میں  اگست 2022 کے مہینے  (عبوری )، جون 2022 کے لئے (حتمی ) اور دیگر مہینوں / سالوں  کے لئے  ڈبلیو  پی آئی ( بنیاد: 12-2011 = 100)  شامل ہیں۔ڈبلیو  پی آئی  کے  عبوری اعداد  10 ہفتے کے بعد حتمی کرلئے گئے ہیں اور اس کے بعد انہیں منجمد کردیا گیا ہے۔

 

اشیا / بڑے  گروپس  /گروپس /ذیلی گروپس/اشیاء

اوزان

انڈیکس  (اگست  -22) *

حالیہ مہینہ بعد مہینہ

اجتماعی افراط زر (سال سے سال )

ڈبلیو پی آئی پرمبنی  افراط زر کی شرح  

2021-2022

2022-2023*

2021-2022

2022-2023*

Aug-21

Aug-22*

تمام اشیاء

100

153.1

0.89

-0.46

11.82

14.90

11.64

12.41

1- بنیادی اشیاء

22.62

178.6

0.71

0.62

8.00

16.51

5.93

14.93

اے -خوراک کی اشیاء

15.26

181.7

0.12

1.57

2.24

11.42

-0.80

12.37

اناج

2.82

176.6

0.77

2.61

-2.50

9.13

-1.13

11.77

دھان

1.43

168.8

0.37

1.56

-1.67

2.61

-2.18

4.33

گیہوں 

1.03

180.6

0.72

4.03

-2.12

12.57

-0.19

17.35

دالیں

0.64

179.0

0.98

2.23

10.45

-0.49

9.47

2.58

سبزیاں

1.87

226.6

-3.09

0.22

-7.87

34.31

-12.64

22.29

ٹماٹر

0.28

289.7

7.00

0.07

-32.74

38.41

-37.39

43.56

پیاز

0.16

174.4

-0.47

1.10

35.04

-22.36

62.78

-24.76

پھل

1.60

204.6

6.81

8.71

8.50

17.76

-2.27

31.75

دودھ

4.44

164.5

0.71

0.06

2.32

5.59

3.09

4.78

انڈے ، گوشت اور مچھلی

2.40

171.2

-3.23

-1.10

8.32

6.02

3.46

7.88

بی- غیر خوراکی اشیاء

4.12

175.1

6.11

1.98

20.86

17.30

28.69

8.42

تلہن

1.12

207.3

10.47

-0.38

39.52

1.03

53.79

-13.48

سی معدنیات

0.83

206.2

-4.16

-1.90

13.68

13.71

7.16

14.81

ڈی – خام تیل اور قدرتی گیس

2.41

155.2

-3.86

-7.34

50.66

70.23

34.49

59.84

خام پٹرولیم

1.95

146.2

-4.90

-9.81

86.91

65.15

56.36

50.57

  II ۔تیل اور بجلی

13.15

157.6

2.34

-4.83

28.31

43.13

28.15

33.67

ایل پی جی

0.64

131.6

7.22

-2.73

38.73

37.49

48.11

19.75

پٹرول

1.60

164.2

1.98

-8.93

58.33

59.55

61.53

38.68

ایچ ایس ڈی

3.10

193.3

-0.90

-7.95

52.62

74.43

50.69

60.15

III ۔تیار کردہ اشیاء

64.23

143.2

0.68

0.07

10.93

9.32

11.56

7.51

خوراک کی مصنوعات کے مینوفیکچر ر

9.12

166.5

1.16

-0.30

13.56

8.01

12.73

5.65

سبزیوں  اور جانوروں کے  تیل  نیز چربی

2.64

187.3

1.67

-3.15

44.62

8.28

40.72

-0.74

مشروبات تیار کرانے  والے

0.91

128.1

0.55

-0.23

0.73

1.63

1.52

0.71

تمباکو کی مصنوعات تیار کرنے والے

0.51

164.6

-0.31

-0.12

1.62

2.93

4.97

2.49

کپڑا تیار کرنے والے

4.88

146.4

1.38

-0.54

13.75

13.36

17.35

10.41

ملبوسات تیار کرنے والے

0.81

148.6

0.14

0.88

2.43

4.34

3.27

4.65

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات تیار کرنے والے

0.54

123.3

0.94

0.33

0.29

3.38

0.25

4.14

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات  نیز کارک  تیار کرنے والے

0.77

143.3

0.43

0.21

4.30

2.81

5.39

1.78

کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات تیار کرنے والے

1.11

154.6

-0.75

0.45

10.60

16.54

11.34

16.68

کیمکلز اور کیمیاوی  مصنوعات تیار کرنے والے

6.47

146.7

0.77

-0.34

11.39

14.06

12.23

12.59

اادویہ ،  طبی کیمکل اور باٹونیکل  مصنوعات تیار کرنے والے

1.99

141.0

-0.15

0.79

3.98

3.66

2.60

5.15

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات  تیار کرنے والے

2.30

129.4

0.91

-0.84

13.14

7.73

13.85

5.63

دیگر  غیر مادی  معدنی مصنوعات  تیار کرنے والے

3.20

135.8

-0.41

2.88

3.40

9.21

4.72

11.22

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

141.6

-0.55

5.44

2.43

9.52

4.32

12.83

بنیادی  مادی تیار کرنے والے

9.65

148.6

1.42

-0.20

27.00

15.15

27.61

9.35

خام اسٹیل  - نیم تیارفولاد

1.27

127.1

1.48

-0.70

21.20

12.39

19.65

8.73

فیبریکیٹڈ  مادی  مصنوعات  تیار کرنے والے ، جن میں مشینری اور آلات شامل نہیں ہیں

3.15

140.2

1.01

-0.07

12.22

9.96

16.09

7.35

نوٹ : = *  عبوری، Mf/o   =کے تیار کرنے والے

ضمیمہ- II

اشیا ء /اہم گروپ /گروپس  /ذیلی گروپ /اشیاء

اوزان

گزشتہ 6 مہینوں کے لئے  ڈبلیو پی آئی  پر مبنی افراط زر کے اعداد

مارچ-22

اپریل -22

مئی22-

جون -22

جولائی  -22*

اگست -22*

تمام اشیاء

100.0

14.63

15.38

16.63

16.23

13.93

12.41

 I  ۔بنیادی اشیاء

22.62

15.94

15.18

18.84

18.63

15.04

14.93

اے ۔  خوراک کی اشیاء

15.26

8.44

8.48

11.78

13.71

10.77

12.37

اناج

2.82

8.12

8.05

8.08

7.99

9.76

11.77

دھان

1.43

0.99

1.48

1.79

2.35

3.10

4.33

گیہوں 

1.03

14.04

11.02

10.61

10.34

13.61

17.35

دالیں

0.64

2.22

-0.34

-3.07

-2.82

1.33

2.58

سبزیاں

1.87

20.08

22.59

57.55

57.17

18.25

22.29

آلو

0.28

26.36

19.84

30.34

41.51

53.50

43.56

پیاز

0.16

-9.33

-4.02

-20.40

-31.32

-25.93

-24.76

پھل

1.6

11.12

10.58

5.91

15.44

29.44

31.75

دودھ

4.44

4.12

5.56

5.81

6.35

5.45

4.78

انڈے ، گوشت اور مچھلی

2.4

9.42

4.63

6.37

5.73

5.55

7.88

بی۔ غیر خوراکی اشیاء

4.12

25.27

23.95

24.07

18.53

12.81

8.42

تلہن

1.12

22.49

16.10

7.08

2.74

-4.06

-13.48

سی۔ معدنیات 

0.83

21.69

12.00

23.00

7.56

12.17

14.81

ڈی۔ خام تیل اورقدرتی گیس

2.41

69.20

69.07

79.50

77.29

65.84

59.84

خام پٹرولیم

1.95

83.56

65.69

78.67

72.98

58.77

50.57

II ۔تیل اور بجلی

13.15

31.78

38.84

49.00

50.95

43.75

33.67

 ایل  پی جی

0.64

24.88

38.48

47.71

51.24

32.00

19.75

پٹرول

1.60

53.54

60.63

71.10

75.42

55.30

38.68

ایچ  ایس  ڈی

3.10

52.32

67.62

92.01

81.31

72.41

60.15

III ۔تیار کردہ اشیا ء 

64.23

11.26

11.39

10.27

9.35

8.16

7.51

خوراکی مصنوعات تیار کرنے والی

9.12

10.61

10.18

8.58

8.47

7.19

5.65

سبزیاں ، جانوروں کے تیل اور چربی

2.64

17.39

15.33

11.83

10.95

4.20

-0.74

مشروبات  تیار کرنے والے

0.91

1.60

1.59

2.07

2.31

1.50

0.71

تمباکو مصنوعات تیارکرنے والے

0.51

2.92

2.68

3.14

4.06

2.30

2.49

کپڑے تیار کرنے والے

4.88

12.95

13.29

15.56

15.11

12.54

10.41

ملبوسات تیار کرنے والے

0.81

3.64

4.42

4.86

3.90

3.88

4.65

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات تیار کرنے والے

0.54

2.38

2.37

1.59

4.08

4.77

4.14

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات  نیز کارک  تیار کرنے والے

0.77

4.87

5.49

2.46

2.38

2.00

1.78

کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات تیار کرنے والے

1.11

13.62

15.74

17.87

17.14

15.28

16.68

کیمکلز اور کیمیاوی  مصنوعات تیار کرنے والے

6.47

13.30

13.83

14.49

15.59

13.84

12.59

اادویہ ،  طبی کیمکل اور باٹونیکل  مصنوعات تیار کرنے والے

1.99

3.45

3.64

1.61

3.79

4.17

5.15

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات  تیار کرنے والے

2.30

8.79

7.77

8.91

8.87

7.50

5.63

دیگر  غیر مادی  معدنی مصنوعات  تیار کرنے والے

3.20

6.24

7.67

9.10

10.38

7.67

11.22

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

5.02

6.98

9.76

11.65

6.42

12.83

بنیادی  مادی تیار کرنے والے

9.65

27.02

25.35

18.50

11.94

11.12

9.35

خام اسٹیل  - نیم تیارفولاد

1.27

19.95

19.03

13.93

9.36

11.11

8.73

فیبریکیٹڈ  مادی  مصنوعات  تیار کرنے والے ، جن میں مشینری اور آلات شامل نہیں ہیں

3.15

11.08

13.21

11.15

9.80

8.51

7.35

نوٹ : = *  عبوری، Mf/o   =کے تیار کرنے والے

 

 

ضمیمہ- III

اشیا ء /اہم گروپ /گروپس  /ذیلی گروپ /اشیاء

اوزان

گزشتہ 6 مہینوں کے لئے ڈبلیو پی آئی اشاریہ

 

مارچ-22

اپریل -22

مئی22-

جون -22

جولائی  -22*

اگست -22*

تمام اشیاء

100.0

148.9

152.3

155.0

155.4

153.8

153.1

 I  ۔بنیادی اشیاء

22.62

170.9

174.5

178.5

181.5

177.5

178.6

اے ۔  خوراک کی اشیاء

15.26

169.6

175.3

178.4

182.5

178.9

181.7

اناج

2.82

167.7

170.4

171.3

170.3

172.1

176.6

دھان

1.43

163.1

164.4

165.1

165.5

166.2

168.8

گیہوں 

1.03

171.4

173.3

174.1

171.8

173.6

180.6

دالیں

0.64

175.1

174.7

173.5

172.6

175.1

179.0

سبزیاں

1.87

180.0

186.7

224.2

259.8

226.1

226.6

آلو

0.28

181.7

194.5

232.0

259.1

289.5

289.7

پیاز

0.16

218.6

157.5

139.3

150.9

172.5

174.4

پھل

1.6

177.9

211.2

189.9

186.2

188.2

204.6

دودھ

4.44

161.6

163.3

163.9

164.2

164.4

164.5

انڈے ، گوشت اور مچھلی

2.4

169.6

169.6

173.6

175.3

173.1

171.2

بی۔ غیر خوراکی اشیاء

4.12

175.0

177.5

179.9

175.9

171.7

175.1

تلہن

1.12

226.6

227.2

223.7

217.5

208.1

207.3

سی۔ معدنیات 

0.83

228.9

208.2

210.2

206.3

210.2

206.2

ڈی۔ خام تیل اورقدرتی گیس

2.41

151.6

152.5

165.5

176.4

167.5

155.2

خام پٹرولیم

1.95

161.9

147.3

163.3

173.5

162.1

146.2

II ۔تیل اور بجلی

13.15

143.9

151.2

163.6

167.1

165.6

157.6

 ایل  پی جی

0.64

133.0

149.7

154.8

146.7

135.3

131.6

پٹرول

1.60

149.7

157.1

173.5

186.3

180.3

164.2

ایچ  ایس  ڈی

3.10

157.8

169.3

204.3

207.6

210.0

193.3

III ۔تیار کردہ اشیا ء 

64.23

142.3

144.7

145.0

143.9

143.1

143.2

خوراکی مصنوعات تیار کرنے والی

9.12

165.7

169.9

170.8

169.0

167.0

166.5

سبزیاں ، جانوروں کے تیل اور چربی

2.64

202.5

210.7

213.6

204.7

193.4

187.3

مشروبات  تیار کرنے والے

0.91

127.0

127.7

128.4

128.5

128.4

128.1

تمباکو مصنوعات تیارکرنے والے

0.51

162.4

164.6

164.3

164.0

164.8

164.6

کپڑے تیار کرنے والے

4.88

143.9

145.8

148.5

149.3

147.2

146.4

ملبوسات تیار کرنے والے

0.81

145.1

146.5

146.7

146.7

147.3

148.6

چمڑے اور متعلقہ مصنوعات تیار کرنے والے

0.54

120.4

121.0

121.4

122.5

122.9

123.3

لکڑی اور لکڑی کی مصنوعات  نیز کارک  تیار کرنے والے

0.77

144.4

146.0

141.7

142.0

143.0

143.3

کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات تیار کرنے والے

1.11

148.5

153.7

156.3

155.8

153.9

154.6

کیمکلز اور کیمیاوی  مصنوعات تیار کرنے والے

6.47

142.3

145.7

147.0

148.3

147.2

146.7

اادویہ ،  طبی کیمکل اور باٹونیکل  مصنوعات تیار کرنے والے

1.99

138.0

139.6

139.1

139.8

139.9

141.0

ربر اور پلاسٹک کی مصنوعات  تیار کرنے والے

2.30

130.0

131.7

132.0

131.3

130.5

129.4

دیگر  غیر مادی  معدنی مصنوعات  تیار کرنے والے

3.20

127.7

130.5

131.9

134.0

132.0

135.8

سیمنٹ ، چونا اور پلاسٹر

1.64

129.8

133.4

136.1

139.0

134.3

141.6

بنیادی  مادی تیار کرنے والے

9.65

157.5

161.2

158.2

150.0

148.9

148.6

خام اسٹیل  - نیم تیارفولاد

1.27

132.3

134.5

133.3

127.4

128.0

127.1

فیبریکیٹڈ  مادی  مصنوعات  تیار کرنے والے ، جن میں مشینری اور آلات شامل نہیں ہیں

3.15

135.3

138.8

140.6

140.0

140.3

140.2

Note: * = Provisional, Mf/o = Manufacture of

 

*************

 

ش ح۔اع ۔ رم

U-10233



(Release ID: 1859167) Visitor Counter : 117


Read this release in: Tamil , Manipuri , English , Hindi