صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
13 SEP 2022 9:33AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 215.47 کروڑ(94.55کروڑ دوسری خوراک اور 18.53کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21,67,644 ٹیکے لگائے گئے۔
ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 46,347 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0. 1 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.71 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,178 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,39,30,417 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 4,369 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((1.25 فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (1.73) فیصد ہے ۔
اب تک کُل 88.99 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,50,468ٹیسٹ کئے گئے۔
*************
ش ح ۔ س ک ۔ ر ض
U. No.10185
(Release ID: 1858870)
Visitor Counter : 142