PIB Backgrounder
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 پر پی آئی بی کا بلیٹن

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 09 SEP 2022 6:54PM by PIB Delhi

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 214.55 کروڑ(94.46کروڑ دوسری خوراک  اور 17.73کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  28,09,189 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 49,636 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.11  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.7 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6,768 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,39,06,972 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 6,093 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((1.93 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (1.88) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 88.87 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,16,504 ٹیسٹ کئے گئے۔

 

Image

Image

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 214.55  کروڑ  سے تجاوز کرگئی

اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 4.05 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 49,636  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 6,093 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.70  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.88  فیصد ہے

 

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 214.55 کروڑ (2,14,55,91,100) سے تجاوز کرگئی ہے۔

 بارہ  سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.05 کروڑ (4,05,72,997) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا –

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,14,444

دوسری خوراک

1,01,10,279

احتیاطی خوراک

68,50,832

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,35,400

دوسری خوراک

1,77,04,855

احتیاطی خوراک

1,33,31,599

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

4,05,72,997

دوسری خوراک

3,07,43,435

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

6,17,73,053

دوسری خوراک

5,25,95,856

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

56,08,41,013

دوسری خوراک

51,40,79,594

احتیاطی خوراک

7,40,08,588

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,39,50,639

دوسری خوراک

19,65,50,167

احتیاطی خوراک

3,99,77,073

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,76,15,414

دوسری خوراک

12,28,65,164

احتیاطی خوراک

4,31,70,698

احتیاطی خوراک

17,73,38,790

کل تعداد

2,14,55,91,100

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج    49,636 ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.11 فیصد ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002LFHP.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.70  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6,768 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,39,06,972   ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0031KTV.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6,093  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0049J8Y.jpg

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,16,504 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 88.87 کروڑ سے زیادہ (88,87,10,787 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 1.88 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  1.93  فیصد درج کی گئی ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005SJ9V.jpg

 

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1857927

 

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ -19 سے بچاؤ  والی خوراک کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں  202.42 کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراکیں فراہم کی گئیں

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس تقریبا 4.90 کروڑ بچے ہوئے اور غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں

 

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔

 

ویکسین کی خوراکیں

( 09 ستمبر ،2022کے مطابق)

فراہم کی گئی خوراکیں

2,02,42,52,325

بچی ہوئی خوراکیں

4,90,23,790

 

حکومت ہند نے (با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں 202.42کروڑ کے قریب (2,02,42,52,325) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔

مزید برآں  4.90 کروڑ سے زیادہ (4,90,23,790 )بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔

 

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1857925

 

 

 

 

*************

 

 

ش ح – س ک -  م ش

U. No.10149


(ریلیز آئی ڈی: 1858616) وزیٹر کاؤنٹر : 126