صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
11 SEP 2022 9:21AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 214.95 کروڑ (94.50 کروڑ دوسری خورک اور 18.07 کروڑ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
پچھلے 24 گھنٹے میں 17,81,723 ٹیکے لگائے گئے
سردست بھارت میں 47,945 مریض زیر علاج ہیں
زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.11 فیصد ہے
شفایابی کی شرح فی الحال98.71 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,970 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،اس طرح شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد 4,39,19,264 ہوگئی ہے
گزشتہ 24 گھنٹے میں 5,076 نئے معاملے سامنے آئے ہیں
متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (1.58 فیصد) ہے
اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (1.72 فیصد)ہے
مجموعی طور پر اب تک 88.94 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3,20,784 ٹیسٹ کئے گئے
*****
ش ح۔ ن11.09.2022) )
U NO:10126
(Release ID: 1858402)
Visitor Counter : 109