صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 602 واں دن


 بھارت   میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد214  کروڑ 76  لاکھ سے تجاوز کرگئی

 آج شام 7 بجے تک18 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 09 SEP 2022 8:52PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 214 کروڑ 76 لاکھ  (2,14,76,15,125) سے تجاوز کرگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 18  لاکھ سے زیادہ (18,75,018)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10414467

دوسری خوراک

10110488

احتیاطی خوراک

6858887

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18435450

دوسری خوراک

17705213

احتیاطی خوراک

13348125

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

40599793

 

دوسری خوراک

30792449

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61781230

 

دوسری خوراک

52618697

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

560861175

دوسری خوراک

514155771

احتیاطی خوراک

75087917

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203954285

دوسری خوراک

196567298

احتیاطی خوراک

40448410

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127617720

دوسری خوراک

122876917

احتیاطی خوراک

43380833

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1023664120

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

944826833

احتیاطی خوراک

179124172

میزان

2147615125

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ: 09ستمبر 2022 (602 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

19

دوسری خوراک

168

احتیاطی خوراک

7043

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

43

دوسری خوراک

297

احتیاطی خوراک

15600

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

24532

 

دوسری خوراک

44967

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

7407

 

دوسری خوراک

20269

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

17687

دوسری خوراک

69019

احتیاطی خوراک

1001548

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

3083

دوسری خوراک

15591

احتیاطی خوراک

440971

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

1931

دوسری خوراک

10732

احتیاطی خوراک

194111

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

54702

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

161043

احتیاطی خوراک

1659273

میزان

1875018

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر 

U NO: 11005


(Release ID: 1858215) Visitor Counter : 132


Read this release in: English , Hindi , Telugu