وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

مشترکہ بیان

प्रविष्टि तिथि: 08 SEP 2022 5:27PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 08 ستمبر 2022:

8  ستمبر 2022 کو بھارت چین کور کمانڈر سطح کے اجلاس کے 16 ویں دور میں طے پانے اتفاق رائے کے مطابق گوگرا ہاٹ سپرنگز (پی پی-15) کے علاقے میں بھارتی اور چینی فوجیوں نے مربوط اور منصوبہ بند طریقے سے علیحدگی اختیار کرنے کا عمل شروع کردیا ہے جو سرحدی علاقوں میں امن و سکون کے لیے سازگار ہے۔

***

(ش حع اع ر)

U. No. 10055

 


(रिलीज़ आईडी: 1857856) आगंतुक पटल : 246
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Manipuri , Tamil