PIB Headquarters
کووڈ-19 پر پی آئی بی کا بلیٹن
Posted On:
07 SEP 2022 6:27PM by PIB Delhi
- ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 213.91 کروڑ(94.40کروڑ دوسری خوراک اور 17.16کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
- گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 18.81,319 ٹیکے لگائے گئے۔
- ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 50,594 ہے۔
- فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.11 فیصد ہے۔
- سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.70 فیصد ہے۔
- گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7,094 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,38,93,590 ہوگئی ہے۔
- پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 5,379 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
- جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((1.67 فیصد ہے ۔
- جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (2.0) فیصد ہے ۔
- اب تک کُل 88.80 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,21,917 ٹیسٹ کئے گئے۔
ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 213.91 کروڑ سے تجاوز کرگئی
اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 4.05 کروڑ سے زائدپہلی ویکسین ڈوز لگائی گئیں
بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 50,594 ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں میں 5,379 نئے معاملات سامنے آئے
شفایابی کی شرح فی الحال 98.70 فیصد ہے
جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.00 فیصد ہے
ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 213.91 کروڑ (2,13,91,49,934) سے تجاوز کرگئی ہے۔
بارہ سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.05 کروڑ (4,05,07,953) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا –
آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,04,14,361
|
دوسری خوراک
|
1,01,09,378
|
احتیاطی خوراک
|
68,26,177
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,84,35,202
|
دوسری خوراک
|
1,77,03,732
|
احتیاطی خوراک
|
1,32,85,004
|
12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ
|
پہلی خوراک
|
4,05,07,953
|
دوسری خوراک
|
3,05,74,338
|
15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
6,17,45,431
|
دوسری خوراک
|
5,25,16,492
|
18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد
|
پہلی خوراک
|
56,07,74,923
|
دوسری خوراک
|
51,38,30,904
|
احتیاطی خوراک
|
7,05,36,509
|
45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد
|
پہلی خوراک
|
20,39,40,089
|
دوسری خوراک
|
19,64,98,608
|
احتیاطی خوراک
|
3,85,32,884
|
60 سال سے زیادہ عمرکےافراد
|
پہلی خوراک
|
12,76,07,317
|
دوسری خوراک
|
12,28,27,616
|
احتیاطی خوراک
|
4,24,83,016
|
احتیاطی خوراک
|
17,16,63,590
|
کل تعداد
|
2,13,91,49,934
|
ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 50,594 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.11 فیصد ہے۔
نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.70 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7,094 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,38,93,590 ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,379 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,21,917 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 88.80 کروڑ سے زیادہ (88,80,68,681 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔
ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.00 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 1.67 فیصد درج کی گئی ہے۔
https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1857278
ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ -19 سے بچاؤ والی خوراک کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال
ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں 202.16 کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراکیں فراہم کی گئیں
ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس تقریبا 5.17 کروڑ بچے ہوئے اور غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں
مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔
ویکسین کی خوراکیں
|
( 07 ستمبر ،2022کے مطابق)
|
فراہم کی گئی خوراکیں
|
2,02,16,02,325
|
بچی ہوئی خوراکیں
|
5,17,71,950
|
حکومت ہند نے (با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں 202.16 کروڑ کے قریب (2,02,16,02,325) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔
مزید برآں 5.17 کروڑ سے زیادہ (5,17,71,950 )بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔
https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1857276
***********
ش ح ۔ س ک ۔ م ش
U. No.10024
(Release ID: 1857705)
|