PIB Headquarters
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 پر پی آئی بی کا بلیٹن

Posted On: 05 SEP 2022 7:09PM by PIB Delhi

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 213.52 کروڑ(94.36کروڑ دوسری خوراک  اور 16.82کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  32,31,895 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 53,974 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.12  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.69 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7,034 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,38,80,464 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 5,910 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((2.60 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (2.15) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 88.73 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,27,313 ٹیسٹ کئے گئے۔

 

#Unite2FightCorona #IndiaFightsCorona

 

Press Information Bureau

Ministry of Information & Broadcasting

Government of India

*****

 

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 213.52 کروڑ سے تجاوز کرگئی

اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 4.04 کروڑ سے زائدپہلی ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 53,974 ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 5,910 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال 98.69 فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.15 فیصد ہے

 

 

ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 213.52 کروڑ (2,13,52,74,945) سے تجاوز کرگئی ہے۔

بارہ سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.04 کروڑ (4,04,65,525) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,14,283

دوسری خوراک

1,01,08,793

احتیاطی خوراک

68,08,200

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,35,011

دوسری خوراک

1,77,02,579

احتیاطی خوراک

1,32,46,387

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

4,04,65,525

دوسری خوراک

3,04,78,434

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

6,17,29,479

دوسری خوراک

5,24,75,965

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

56,07,25,224

دوسری خوراک

51,36,62,006

احتیاطی خوراک

6,85,11,275

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,39,31,989

دوسری خوراک

19,64,59,678

احتیاطی خوراک

3,76,38,150

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,76,00,113

دوسری خوراک

12,28,02,206

احتیاطی خوراک

4,20,79,648

احتیاطی خوراک

16,82,83,660

کل تعداد

2,13,52,74,945

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 53,974 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.12 فیصد ہے۔

 

1.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.69 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7,034 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,38,80,464 ہے۔

 

2.jpg

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,910 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

3.jpg

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 2,27,313 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 88.73 کروڑ سے زیادہ (88,73,79,274 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.15 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 2.60 فیصد درج کی گئی ہے۔

4.jpg

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1856712

 

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ -19 سے بچاؤ والی خوراک کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں 201.93 کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراکیں فراہم کی گئیں

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس تقریبا 5.34 کروڑ بچے ہوئے اور غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں

 

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔

 

ویکسین کی خوراکیں

( 04 ستمبر ،2022کے مطابق)

فراہم کی گئی خوراکیں

2,01,93,89,325

بچی ہوئی خوراکیں

5,34,61,810

 

حکومت ہند نے (با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں 201.93 کروڑ کے قریب (2,01,93,89,325) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔

مزید برآں 5.34 کروڑ سے زیادہ (5,34,61,810 )بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1856711

 

************

 

ش ح۔  س ک   ۔ م  ص

 (U: 9925)


(Release ID: 1857005) Visitor Counter : 163