صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 213.52  کروڑ  سے تجاوز کرگئی


 اب تک12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 4.04 کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 53,974  ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 5,910 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.69  فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.15  فیصد ہے

Posted On: 05 SEP 2022 9:36AM by PIB Delhi

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 213.52 کروڑ (2,13,52,74,945) سے تجاوز کرگئی ہے۔

 بارہ  سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 4.04 کروڑ (4,04,65,525) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,14,283

دوسری خوراک

1,01,08,793

احتیاطی خوراک

68,08,200

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,35,011

دوسری خوراک

1,77,02,579

احتیاطی خوراک

1,32,46,387

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

4,04,65,525

دوسری خوراک

3,04,78,434

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

6,17,29,479

دوسری خوراک

5,24,75,965

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

56,07,25,224

دوسری خوراک

51,36,62,006

احتیاطی خوراک

6,85,11,275

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,39,31,989

دوسری خوراک

19,64,59,678

احتیاطی خوراک

3,76,38,150

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,76,00,113

دوسری خوراک

12,28,02,206

احتیاطی خوراک

4,20,79,648

احتیاطی خوراک

16,82,83,660

کل تعداد

2,13,52,74,945

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج    53,974 ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.12 فیصد ہے۔

 

1.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.69  فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7,034 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,38,80,464   ہے۔

 

2.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,910  نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

3.jpg

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 2,27,313 ٹیسٹ انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 88.73 کروڑ سے زیادہ (88,73,79,274 ) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.15 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت  2.60  فیصد درج کی گئی ہے۔

 

4.jpg

**********

ش ح ۔س ک۔رض

U.No:9872


(Release ID: 1856801) Visitor Counter : 169