کامرس اور صنعت کی وزارتہ

اپریل-اگست23-2022 میں ہندوستان کی تجارتی اشیاء کی برآمدات اپریل-اگست 22-2021میں  164.44 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 17.1 فیصد اضافے کے ساتھ 192.59 بلین  ڈالر ہو گئی


اپریل-اگست 2022-23 میں غیر پیٹرولیم اور غیر جواہرات(جیمز) اور زیورات کی برآمدات 135.49 بلین امریکی ڈالر تھی، جو اپریل۔جولائی 2021-22 میں 124.99 بلین امریکی ڈالر کی غیر پیٹرولیم اور غیر جواہرات (جیمز) اور زیورات کی برآمدات کی مجموعی مالیت سے 8.4 فیصد زیادہہے

ہندوستان نے اگست 2022 میں  33.0 بلین امریکی ڈالر کی تجارتی سامان کی برآمدات حاصل کی ہیں، جو اگست 2021 میں تقریباً  33.38 بلین امریکی ڈالر کی اسی سطح پر

جولائی 22 تک چار مہینوں میں خدمات کی برآمدات میں 25 فیصد اضافہ ہوا ہے

ہندوستان کا تجارتی کاروبار: اگست 2022 کے ابتدائی اعدادوشمار

Posted On: 03 SEP 2022 6:34PM by PIB Delhi

ہندوستان نے اگست 2022 میں  33.0 بلین امریکی ڈالر کی تجارتی برآمدات حاصل کی ہیں، اسی مدت کے دوران یہ سطح اگست 2021 میں تقریباً  33.38 بلین امریکی ڈالر تھی۔

اگست 2022 میں غیر پیٹرولیم برآمدات کی مالیت 28.09 بلین امریکی ڈالر تھی، جو اگست 2021 میں  28.73 بلین امریکی ڈالر تھی۔غیر پیٹرولیم برآمدات کے مقابلے میں صرف 2.22 فیصد کی منفی نمو ہے۔

 اپریل-اگست 2022-23 میں غیر پیٹرولیم برآمدات کی قدر 152.29 بلین امریکی ڈالر تھی، اپریل تا اگست 2021-22 میں  141.05 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں  2022 میں نان پیٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات کی برآمدات کی مالیت 24.8 بلین امریکی ڈالر تھی، جو اگست 2021 میں 25.29 بلین امریکی ڈالر کی غیر پیٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات کی برآمدات کے مقابلے میں 1.96 فیصد کی منفی نمو کو درج کرتی ہے۔

 اپریل تا اگست 2022 میں غیر پیٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات کی برآمدات 135.49 بلین امریکی ڈالر تھی جو کہ غیر پیٹرولیم اور غیر جواہرات اور زیورات کی برآمدات کی مجموعی مالیت کے مقابلے میں 8.4 فیصد کا اضافہ ہے جو اپریل-اگست 2022 میں 124.99 بلین امریکی ڈالرز کی برآمدات ہیں ۔

اگست 2022 کے دوران اہم مصنوعات میں الیکٹرانک سامان (50.68فی صد)، چاول (42.32فی صد)، نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمیکلز (13.35فیصد) کی برآمدات نے متاثر کن اضافہ درج کیا ہے۔

اگست 2022 میں ہندوستان کی تجارتی سامان کی درآمد 61.68 بلین امریکی ڈالر تھی، جو اگست 2021 کے 45.09 بلین امریکی ڈالر سے 36.78 فیصد زیادہ ہے۔

 اپریل-اگست 2022-23 میں ہندوستان کی تجارتی سامان کی درآمدات 317.81 بلین امریکی ڈالر تھیں۔ اگست 2021-22 میںغیر پیٹرولیم درآمدات کی مالیت اگست 2022 میں 44.07 بلین امریکی ڈالر تھی جو اگست 2021 میں 35.65 بلین امریکی ڈالر کی غیر پیٹرولیم درآمدات کے مقابلے میں 23.63 فیصد کی مثبت نمو کے ساتھ تھی ۔  اپریل - اگست 2021 - 22 میں 165.46 بلین امریکی ڈالر کی غیر تیل کی درآمدات کے مقابلے میں 32.02 فیصد کا اضافہ ظاہر کرتا ہے ۔

غیر تیل، غیر جی (سونا، چاندی اور قیمتی دھاتوں) کی درآمدات کی مالیت اگست 2022 میں 37.46 بلین امریکی ڈالر تھی جو اگست 2021 میں غیر تیل اور غیر جی  درآمدات کے مقابلے میں 40.37 فیصد کی مثبت نمو کے ساتھ 26.69 بلین امریکی ڈالر تھی۔ اپریل - اگست 2022-23 میں غیر تیل، نان جی (سونے، چاندی اور قیمتی دھاتوں) کی درآمدات 184.98 بلین امریکی ڈالر تھی، جس میں 37.59 فیصد کا مثبت اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ غیر تیل اور نان جی  درآمدات اپریل-اگست 2021-22 134.44 بلین امریکی ڈالر ہے ۔

درآمدات میں اضافہ مضبوط ترقی اور ہندوستانی معیشت کے مضبوط بنیادی اصولوں کی وجہ سے گھریلو معیشت کی مضبوط مانگ کی عکاسی کرتا ہے۔ قدر کے لحاظ سے، درآمدات میں اضافہ مقدار اور قیمت کے عوامل کے امتزاج کی وجہ سے ہے۔ اگست 2022 میں درآمدی قدروں میں بہت زیادہ اضافہ درج ذیل اہم اجناس گروپس کوئلہ، کوک اور بریکیٹس وغیرہ(133.64فی صد)، پیٹرولیم، خام تیل اور مصنوعات (86.44فی صد)، نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمیکلز (42.73فی صد)، ونسپتی تیل میں (41.55فی صد) اضافہ دیکھا گیا ہے۔

Kindly find the attachmet

****

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-9851



(Release ID: 1856631) Visitor Counter : 161


Read this release in: English , Marathi