سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
انسانی غلاظت ہاتھوں سے اٹھانے کے قبیح پیشے کی شکل میں روزگار پر پابندی اور ان کی بازآبادکاری سے متعلق ایکٹ-2013
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
03 AUG 2022 3:30PM by PIB Delhi
انسانی غلاظت ہاتھوں سے اٹھانے کے قبیح پیشے کی شکل میں روزگار پر پابندی اور ان کی باز آبادکاری سے متعلق ایکٹ-2013 (ایم ایس ایکٹ2013) کے ضابطوں کے تحت درج شدہ کیسوں کی ریاستوں کے لحاظ سے تفصیلات ضمیمہ میں پیش کی گئی ہیں۔
اس سلسلے میں مختلف مراحل میں درج کئے گئے کیس اپنے منطقی انجام تک نہیں پہنچے ہیں۔
ضمیمہ
گذشتہ پانچ سالوں کے دوران (2017سے2021) ایم ایس ایکٹ 2013 کے ضابطوں کے تحت درج ایف آئی آر کی ریاستوں کے لحاظ سے تفصیلات
|
نمبر شمار
|
ریاست/ مرکزکے زیر اہتمام علاقے کا نام
|
ایم ایس ایکٹ 2013 کی دفعات کے تحت درج ایف آئی آر
|
|
1
|
آندھرا پردیش
|
13
|
|
2
|
بہار
|
2
|
|
3
|
چھتیس گڑھ
|
1
|
|
4
|
دہلی
|
28
|
|
5
|
گجرات
|
25
|
|
6
|
ہریانہ
|
23
|
|
7
|
کرناٹک
|
26
|
|
8
|
کیرالہ
|
1
|
|
9
|
مہاراشٹر
|
21
|
|
10
|
پنجاب
|
15
|
|
11
|
راجستھان
|
13
|
|
12
|
تمل ناڈو
|
37
|
|
13
|
تلنگانہ
|
4
|
|
14
|
اترپردیش
|
35
|
|
|
میزان
|
244
|
یہ معلومات سماجی انصاف اور بااختیار بنانے کے وزیر مملکت جناب رام داس اٹھاولے نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
***********
ش ح ۔ ع م ۔ م ش
U. No.9761
(ریلیز آئی ڈی: 1856004)
وزیٹر کاؤنٹر : 89