کانکنی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ڈی ایم ایف

Posted On: 03 AUG 2022 4:09PM by PIB Delhi

کوئلہ، کانوں اور پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر جناب پرہلاد جوشی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں  بتایا کہ کانکنی کی وزارت نے  16 ستمبر  2015  کو پردھان منتری کھنیج  چھیتر کلیان یوجنا (پی ایم کے کے کے وائی ) کے لیے رہنما خطوط جاری کیے ہیں ،جو کانکنی سے متاثرہ علاقوں میں ترقیاتی اور فلاحی منصوبوں/پروگراموں کو شروع کرنے کے لیے ڈسٹرکٹ منرل فاؤنڈیشنز (ڈی ایم ایف) کے ذریعے نافذ کیے جائیں گے۔ پی ایم کے کے کے وائی  کے رہنما خطوط کے مطابق، کم از کم 60 فیصد فنڈز اعلیٰ ترجیحی علاقوں پر خرچ کیے جانے ہیں اور 40 فیصد  تک فنڈ دیگر ترجیحی سرگرمیوں پر خرچ کیے جانے ہیں۔ حکومت اوڈیشہ نے 18 اگست  2015  کو اوڈیشہ ڈسٹرکٹ منرل فاؤنڈیشن (ڈی ایم ایف ) کے قواعد کو نوٹیفائی  کیا ہے اور اس کے بعد 15 جنوری  2016 ، 22 فروری  2016  اور  یکم  اکتوبر  2018 کو قواعد میں ترمیم کی ہے۔

مزید، ڈی ایم ایف فنڈز کے مؤثر استعمال کے لیے وزارت کی طرف سے تمام ریاستوں کو درج ذیل ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

  1. مورخہ : 23 اپریل  2021  کے حکم نامے  کے بموجب ایم پیز، ایم ایل اے اور ایم ایل سی کو ڈی ایم ایف کی گورننگ کونسل میں شامل کیا  جائے گا اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ/ڈپٹی کمشنر/ڈسٹرکٹ کلکٹر کو گورننگ کونسل اور ڈی ایم ایف کی منیجنگ کمیٹی کے چیئرمین کے طور پر شامل کیا جائے گا۔
  2. مورخہ : 12 جولائی  2021  کے حکم نامے کے بموجب ڈی ایم ایف میں دستیاب فنڈ کو ریاستی خزانے یا ریاستی سطح کے فنڈ وغیرہ میں منتقل نہیں کیا جائے گا۔
  3. 24 جون  2022  کے حکم نامے کے بموجب ڈی ایم ایف  فنڈز کا استعمال کرتے ہوئے کاموں کے نفاذ کے لیے پانچ سالہ  ممکنہ  منصوبے کی تیاری کے لیے  ہے۔

ڈی ایم ایف فنڈز سے کل اخراجات کی تفصیلات ضمیمہ-1  کے طور پر منسلک ہیں اور کیونجھر اور میور بھنج اضلاع میں پچھلے 3 سالوں میں کیے گئے کام کو بالترتیب ضمیمہ 1- اے  اور1 -بی کے طور پر منسلک کیا گیا ہے۔

 

 

(مارچ 2020 تک)

(مارچ 2021 تک)

(مارچ 2022 تک)

 

نمبر شمار

ضلع کا نام

 جمع کردہ رقم  (کروڑ میں)

کُل خرچ کردہ رقم (کروڑ میں)

جمع کردہ رقم  (کروڑ میں)

کُل خرچ کردہ رقم (کروڑ میں)

جمع کردہ رقم  (کروڑ میں)

کُل خرچ کردہ رقم (کروڑ میں)

1

انگل

1380.01

695.97

1661.45

1053.69

2149.81

1351.03

2

بولنگیر

1.08

0.00

1.40

0.30

1.93

0.42

3

بالا سور

4.99

0.76

5.31

1.19

5.86

2.54

4

بار گڑھ

10.25

6.02

12.46

6.04

14.84

7.01

5

بھدرک

0.08

0.00

0.08

0.08

0.08

0.08

6

بودھ

0.31

0.04

0.56

0.04

0.67

0.04

7

کٹک

2.48

0.00

2.86

0.00

3.63

0.00

8

دیو گڑھ

0.11

0.00

0.14

0.00

0.38

0.00

9

دھن کنال

35.71

23.88

43.52

34.43

55.18

44.72

10

گجا پتی

0.88

0.43

1.11

0.65

1.38

0.67

11

گنجم

19.26

0.00

25.03

10.50

31.33

21.58

12

جگت سنگھ پور

0.57

0.23

0.57

0.23

0.62

0.43

13

جج پور

971.25

289.53

1120.24

553.04

1500.62

621.62

14

 جھارسوگڈا

715.79

350.95

848.40

613.99

998.46

811.98

15

 کالاہانڈی

30.83

2.83

31.80

5.13

51.44

8.77

16

کندھ مال

0.52

0.15

0.62

0.18

0.69

0.18

17

کیندر پاڑا

0.43

0.05

0.50

0.05

0.55

0.05

18

کیون جھار

4408.43

1301.28

5500.22

2201.73

7828.18

3034.77

19

خردھا

0.81

0.21

0.83

0.21

1.73

0.50

20

کورا پٹ

191.36

88.22

244.70

123.38

315.32

167.78

21

 مال کانگری

1.35

0.00

2.77

0.15

3.95

0.18

22

میور بھنج

66.57

4.71

83.48

49.59

106.66

74.55

23

نورنگ پور

1.28

0.75

1.31

1.17

1.31

1.17

24

نواگڑھ

0.43

0.00

0.80

0.00

1.19

0.00

25

نوپاڑہ

0.32

0.00

0.58

0.03

0.80

0.07

26

پوری

0.14

0.04

0.15

0.04

0.17

0.04

27

 رایا گڈا

111.68

27.43

141.67

65.37

188.21

90.79

28

سمبل پور

2.91

2.08

4.79

1.54

33.15

1.54

29

سونی پور

0.15

0.00

0.18

0.00

0.21

0.00

30

سندر گڑھ

2024.79

659.56

2775.83

1371.71

4608.95

2820.85

میزان

9984.77

3455.12

12513.36

6094.46

17907.32

9063.37

منظور شدہ پروجیکٹوں کی تعداد اور سیکٹر کے لحاظ سے  خرچ کردہ رقم - کیونجھار

نمبر شمار

سیکٹر کے لحاظ سے کام

مارچ 2020  تک

مارچ 2021  تک

مارچ 2022  تک

 

اے. اعلی ترجیحی سرگرمیاں

منظور شدہ پروجیکٹ

خرچ شدہ رقم (کروڑ میں)

منظور شدہ پروجیکٹ

خرچ شدہ رقم (کروڑ میں)

منظور شدہ پروجیکٹ

خرچ شدہ رقم (کروڑ میں)

1

پینے والے پانی کی سپلائی

124

452.99

129

784.66

130

1049.24

2

تعلیم

294

106.69

310

146.72

332

408.07

3

ماحولیاتی تحفظ اور  آلودگی کا کنٹرول

0

0.00

2

0.10

13

0.24

4

حفظان صحت

83

305.90

118

361.87

154

497.58

5

صفائی

17

2.53

18

3.30

26

4.30

6

ہنر مندی ترقی

15

24.66

17

28.89

18

30.74

7

خواتین، بچوں، عمر رسیدہ اور معذور افراد کی فلاح وبہبود

84

6.28

89

23.43

94

32.68

8

ہاؤسنگ

0

0.00

0

0.00

 

 

9

 ذریعہ معاش پروگرام

11

9.27

16

122.27

29

143.47

10

سڑک کا رابطہ

0

0.00

0

0.00

0

0.00

 

اے. ذیلی - میزان

628

908.32

699

1471.24

796

2166.32

 

بی. دوسری ترجیحی سرگرمیاں

1

جسمانی بنیادی ڈھانچہ

105

274.10

134

482.20

198

542.77

2

آب پاشی

247

96.41

245

204.81

246

276.54

3

توانائی اور واٹر شیڈ

18

14.12

17

24.96

17

29.73

4

شجر کاری

6

2.67

9

8.20

9

4.24

5

دوسرے

0

0.00

0

0.00

0

0.00

 

بی. ذیلی - میزان

376

387.30

405

720.17

470

853.28

 

سی.انتظامیہ

0

5.66

0

10.32

0

15.16

 

 (اے+ بی+ سی) میزان=ڈی

1004

1301.28

1104

2201.73

1266

3034.77

منظور شدہ پروجیکٹوں کی تعداد اور سیکٹر کے لحاظ سے  خرچ کردہ رقم -  میور بھنج

نمبر شمار

سیکٹر کے لحاظ سے کام

مارچ 2020  تک

مارچ 2021  تک

مارچ 2022  تک

 

اے۔ اعلی ترجیحی سرگرمیاں

منظور شدہ پروجیکٹ

خرچ شدہ رقم (کروڑ میں)

منظور شدہ پروجیکٹ

خرچ شدہ رقم (کروڑ میں)

منظور شدہ پروجیکٹ

خرچ شدہ رقم (کروڑ میں)

1

پینے والے پانی کی سپلائی

181

0.3

181

1.90

181

2.62

2

تعلیم

77

1.0

900

12.95

1250

35.26

3

ماحولیاتی تحفظ اور  آلودگی کا کنٹرول

0

0.0

0

0.00

0

0.00

4

حفظان صحت

15

1.1

44

2.21

47

2.59

5

صفائی

4

0.0

8

0.58

9

0.64

6

ہنر مندی ترقی

3

0.0

4

0.08

4

0.35

7

خواتین، بچوں، عمر رسیدہ اور معذور افراد کی فلاح وبہبود

4

0.3

6

0.28

6

0.79

8

ہاؤسنگ

7

0.1

7

0.06

7

0.06

9

 ذریعہ معاش پروگرام

0

0.0

3

10.09

3

10.15

10

سڑک کا رابطہ

0

0.0

0

0.00

0

0.00

 

اے. ذیلی - میزان

291

2.7

1153

28.14

1507

52.46

 

بی. دوسری ترجیحی سرگرمیاں

1

جسمانی بنیادی ڈھانچہ

25

1.6

31

2.08

31

2.68

2

آب پاشی

1

0.1

1

0.05

1

0.05

3

توانائی اور واٹر شیڈ

0

0.0

2351

18.53

2351

18.53

4

شجر کاری

0

0.0

0

0.00

0

0.00

5

دوسرے

15

0.3

11

0.35

11

0.35

 

بی. ذیلی - میزان

41

2.0

2394

21.01

2394

21.61

 

سی.انتظامیہ

0

0.0

1

0.433

1

0.48

 

 (اے+ بی+ سی) میزان=ڈی

332

4.71

3548

49.59

3902

74.55

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 

(ش ح- ا ک- ق ر)

U-9674


(Release ID: 1855440) Visitor Counter : 123


Read this release in: English , Manipuri , Punjabi