صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
ستائیس اگست کو گارڈ کی تبدیلی کی تقریب منعقد نہیں ہوگی
Posted On:
25 AUG 2022 3:26PM by PIB Delhi
چیف جسٹس آف انڈیا کی حلف برداری کی تقریب کی وجہ سے سنیچر (27 اگست، 2022) کو راشٹرپتی بھون کے صحن میں ’گارڈ کی تبدیلی کی تقریب‘ منعقد نہیں ہوگی۔
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 9526
(Release ID: 1854387)
Visitor Counter : 107