صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 25 AUG 2022 9:11AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 210.82 کروڑ(94.08کروڑ دوسری خوراک  اور 14.50کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  23,50,665 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 94,047 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.21  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.60 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13,084 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,37,57,385 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 10,725 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((2.73 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (3.20) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 88.39 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,92,837 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

ش ح ۔ س ک ۔ ر ض

U. No.9496


(Release ID: 1854248) Visitor Counter : 138