شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

گورکھا ترقیا تی کاؤنسل (جی ڈی سی) آسام

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 04 AUG 2022 3:31PM by PIB Delhi

شمال مشرقی خطے کی ترقی کے وزیر جناب جی کشن ریڈی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ آسام کی حکومت نے سال 2010-11 سے 2021-22 تک گورکھا ترقیاتی کاؤنسل جی ڈی سی کو 23.95 کروڑ روپے فراہم کئے ہیں ۔مذکورہ فنڈز کو بنیادی ڈھانچے کی اسکیموں فائدوں سے متعلق اسکیموں ،ثقافتی پروگراموں،تقریبات اور کھیل کود سے متعلق سرگرمیوں کے لئے استعمال کیا گیا ہے۔ سال 2022-23کے لئے  جی ڈی سی کے لئے  ایک کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔

 

*********

ش ح ۔   ش ر۔ م ش

U. No.9424


(ریلیز آئی ڈی: 1853783) وزیٹر کاؤنٹر : 146
یہ ریلیز پڑھیں: English , Manipuri