صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 22 AUG 2022 9:12AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 210.02 کروڑ(93.99کروڑ دوسری خوراک  اور 13.82کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  35,33,466 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 97,648 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.22  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.59 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 11,726 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,37,23,944 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 9,531 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((4.15 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (3.59) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 88.27 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,29,546 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

ش ح ۔ س ک ۔ ر ض

U. No.9370


(Release ID: 1853491) Visitor Counter : 142