PIB Headquarters
کووڈ-19 سے متعلق پی آئی بی کا بلیٹن
Posted On:
18 AUG 2022 6:50PM by PIB Delhi
ملک بھر میں جاری ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 208.95 (93.86دوسرے ٹیکے اور 12.92 کروڑ احتیاتی ٹیکے)کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں 38,64,471 ٹیکے لگائے گئے۔
بھارت میں فی الحال زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,01,343 ہے۔
زیر علاج مریضوں کی تعداد کل معاملات کے 0.23فیصد ہے۔
سردست صحتیابی کی شرح 98. 58فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کل 16251 افراد کووڈ سے صحتیاب ہوئے اس طرح کووڈ سے صحتیاب ہونے والے افراد کی کل تعداد بڑھ کر 4,36,70,315ہوگئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12608 نئے معاملات درج کئے گئے۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح (3.48 فیصد) ہے۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ واری شرح (4.20 فیصد) ہے۔
اب تک کل 88.44 کروڑ کووڈ کے ٹسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,62,020کووڈ کے ٹسٹ کئے گئے۔
#Unite2FightCorona #IndiaFightsCorona
پریس انفارمیشن بیورو
وزارت اطلاعات و نشریات
حکومت ہند
*****
بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 208.95 کروڑ سے تجاوزکرگئی
12سے14سال کی عمر کےبچوں کو3.58 کروڑ سے زیادہ پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے
بھارت میں سردست 1,01,343مریض زیر علاج ہیں
گذشتہ 24 گھنٹوںمیں 12608 نئے معاملات درج کئے گئے
سردست شفایابی کی شرح 98.58 فیصد ہے
متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 4.20 فیصد ہے
آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 208.95 کروڑ (2,08,95,79,722)سے تجاوز کر گئی ہے۔ملک بھر میں 2,77,65,601سیشنز کا انعقاد کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔
12سے14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا آغاز 16 مارچ 2022 سے کیا گیا ہے۔ اس عمر کے بچوں کو اب 3.98 کروڑ سے زیادہ (3,98,46,763) کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح، 18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے کا آغاز 10 اپریل 2022 سے کیا گیا۔
آج صبح 7 بجے تک حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,04,13,328
|
دوسری خوراک
|
1,01,00,084
|
احتیاطی خوراک
|
65,93,725
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,84,33,275
|
دوسری خوراک
|
1,76,87,456
|
احتیاطی خوراک
|
1,28,16,972
|
12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے
|
پہلی خوراک
|
3,98,46,763
|
دوسری خوراک
|
2,93,46,650
|
15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان
|
پہلی خوراک
|
6,15,08,462
|
دوسری خوراک
|
5,18,54,238
|
18 سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
56,01,35,522
|
دوسری خوراک
|
51,13,51,618
|
احتیاطی خوراک
|
4,53,09,532
|
45 سے 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
20,38,14,172
|
دوسری خوراک
|
19,58,95,343
|
احتیاطی خوراک
|
2,71,57,678
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
12,75,25,220
|
دوسری خوراک
|
12,24,35,520
|
احتیاطی خوراک
|
3,73,54,164
|
احتیاطی خوراک
|
12,92,32,071
|
میزان
|
2,08,95,79,722
|
سردست ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,01,343ہے۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد ملک بھرکے مجموعی متاثرہ معاملوں کا0.23 فیصد ہیں ۔
نتیجتاً، ہندوستان کی بحالی کی شرح 98.58 فیصد ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 16,251 مریض صحت یاب ہوئے ہیں اور صحت یاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد (وبائی بیماری کے آغاز سے) اب 4,36,70,315 ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 12,608 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کل 3,62,020 کووڈ -19 ٹیسٹ کیے گئے۔ ہندوستان نے اب تک 88.14 کروڑ (88,14,18,561) سے زیادہ مجموعی ٹیسٹ کئے ہیں۔
ملک میں ہفتہ وار مثبتیت کی شرح فی الحال 4.20% ہے اور روزانہ مثبتیت کی شرح 3.48% بتائی جاتی ہے۔
https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1852758
ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کووڈ-19 خوراک کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین معلومات
ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 199.41 کروڑ سے زیادہ ویکسین کی خوراکیں فراہم کی گئی ہیں
ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس اب بھی تقریباً 6.75 کروڑ سے زیادہ غیر استعمال شدہ خوراکیں دستیاب ہیں، جن کا استعمال کیا جانا ہے
مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی رفتار کو تیز کرنے اور اس کے دائرہ کار میں وسعت لانے کے لئے پابند عہد ہے۔ ملک بھر میں کووڈ 19 ٹیکہ کا ری کا آغاز 16 جنوری 2021 کو کیا گیا تھا۔ کووڈ 19 ٹیکہ کاری کے ہمہ گیر نئےمرحلے یعنی سب کو ویکسین کا آغاز21 جون 2021 کو کیا گیاتھا۔ ویکسین کی مزید دستیابی کے ذریعے ٹیکہ کاری مہم کی رفتارمیں اضافہ کردیا گیا ہے، ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو بہتر منصوبہ بندی کے ذریعے ویکسین کی پیشگی دستیابی کو یقینی بنایا گیا ہے اور سپلائی چین کو آسان بنایا گیا ہے۔اس کے تحت ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ٹیکے کی دستیابی کے بارے میں پہلے سے اطلاع دی جاتی ہے ،تاکہ وہ بہتر منصوبہ بندی کے ساتھ ٹیکے لگانے کا بندوبست کرسکیں اور ٹیکوں کی دستیابی کو درست کیا جاسکے۔
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طور پر بھارتی حکومت، ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کوکووڈ ویکسین مفت دستیاب کراکے ، ان کی مدد کررہی ہے۔ کووڈ -19 ٹیکہ کاری مہم کے ہمہ گیر یعنی سب کو ویکسین کے نئے مرحلے میں، مرکزی حکومت ملک میں ویکسین مینو فیکچررز کے ذریعے تیار کی جارہی ویکسین کی 75 فیصدخریداری اور سپلائی (فری آف کاسٹ) ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو فراہم کرا رہی ہے۔
ویکسین کی خوراک
|
(18 اگست 2022 تک )
|
سپلائی کی گئیں خوراک
|
1,99,41,29,995
|
دستیاب خوراک
|
6,75,31,140
|
بھارت سرکار (فری آف کاسٹ چینل) اور ریاستی سرکارکے ذریعےبراہ رست خریداری زمرے کے تحت ریاستوں و مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 199.41 کروڑ سے زیادہ (1,99,41,29,995) ٹیکےفراہم کرائے جاچکے ہیں۔
ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس ابھی تقریباً 6.75 سے زیادہ (6,75,31,140) غیر استعمال شدہ ٹیکے دستیاب ہیں، جنہیں استعمال میں لایا جانا باقی ہے۔
https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1852757
*****
ش ح ۔ا م۔
U:9355
(Release ID: 1853393)
Visitor Counter : 105