صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 21 AUG 2022 9:19AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 209.67  کروڑ  (93.94 کروڑ  دوسری خورک اور  13.52 کروڑ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

پچھلے 24 گھنٹے میں 26,58,755 ٹیکے لگائے گئے

سردست بھارت میں 99,879 مریض زیر علاج ہیں

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.23  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.59  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12,783 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،اس طرح شفایاب ہونے والے  مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر  4,37,12,218  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 11,539 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح  (3.75 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (3.88  فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک 88.24 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛   گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3,07,680  ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن21.08.2022) )

U NO:9360

 




(Release ID: 1853389) Visitor Counter : 116