بھارت کا مسابقتی کمیشن
azadi ka amrit mahotsav

سی سی آئی نے (ا) ورمورا گرینیٹو پرائیویٹ لمیٹڈ اور کچھ دیگر کمپنیوں میں کتسورا انویسٹمنٹ اور (ب) ورمورا گرینٹو پرائیویٹ لمیٹڈ کے ذریعے اس کی کچھ گروپ کمپنیوں اور دیگر کمپنیوں کے ذریعے خریداری کو منظوری دی

Posted On: 18 AUG 2022 7:05PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 18 اگست، 2022 / بھارت کے مطابقتی کمیشن (سی سی آئی)  نے  (ا) ورمورا گرانیٹو پرائیویٹ لمیٹڈاور کچھ دیگر کمپنیوں نے  کتسورا سرمایہ کاری ، اور (ب) اس کی کچھ گروپ کمپنیوں اور دیگر کمپنیوں میں ورمورا گرانیٹو پرائیویٹ لمیٹڈ کے ذریعے سرکاری خرید کو منظوری دی ہے۔

سی سی آئی نے (۱) ورمورا جینیٹو پرائیویٹ لمیٹڈ (ٹارگیٹ) نے 40 فیصد تک شیئر خریدنے کے کتسورا انویسٹمنٹ کے مجوزہ امتجاز کو منظوری دی ہے  (۲) رینائٹ اور سیمولا میں ملکیت کے سود کے ٹارگیٹ ایکویزیشن کی منظوری دی ہے جسے پروپوز کمبینیشن کہا جائے گا۔

ایکوائرر ایک نئی اندراج شدہ کمپنی ہے  جس کا اندراج جمہوریہ ماریشس کے قوانین کے تحت کیا گیا ہے اور اس کا کوئی تجارتی کام کاج بھارت میں نہیں ہے۔ اس کا کنٹرول سی اے پی جی – دوئم کے پاس ہے۔ اور اس کے فنڈ سے متعلق صلاح و مشورہ ایکوائرر گروپ سے منسلک کمپنیاں کرتی ہیں۔

…..

 

 

ش ح ۔ اس۔ ت ح ۔                                             

U - 9313


(Release ID: 1853026) Visitor Counter : 113


Read this release in: English , Hindi