صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 15 AUG 2022 9:16AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 207.25  کروڑ  (93.79 کروڑ  دوسری خورک اور 12.30 کروڑ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

پچھلے 24 گھنٹے میں 25,50,276 ٹیکے لگائے گئے

سردست بھارت میں 1,17,508مریض زیر علاج ہیں

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.27  فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.54  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14,238 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،اس طرح شفایاب ہونے والے  مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر  4,36,23,804  ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 14,917  نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح  (7.52 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (4.65  فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک 88.04 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛   گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,98,271  ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن

U NO:9159

 



(Release ID: 1851947) Visitor Counter : 112