وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

اعزازات و انعامات: یوم آزادی 2022

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 14 AUG 2022 7:40PM by PIB Delhi

 

یوم آزادی 2022 کے موقع پر فوجی اہلکاروں کو مندرجہ ذیل بہادری انعامات سے نوازا گیا ہے:

 

نمبر شمار

انعام

تعداد

تبصرہ

1.

کیرتی چکر

01

ستائش نامے منسلک

2.

شوریہ چکر

08

ستائش نامے منسلک

بشمول 02 بعد از مرگ

3.

بارٹو سینا میڈل (بہادری)

02

 

4.

سینا میڈل (بہادری)

81

بشمول 05 بعد از مرگ

5.

مینشن اِن ڈسپیجز

41

بشمول 01 بعد از مرگ

 

منسلک فائل : - (اے) بہادری ایوارڈ یافتگان کی فہرست 2022

 (بی) کیرتی چکر اور شوریہ چکر ایوارڈیافتگان 2022 کے ستائش نامے

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:9150


(ریلیز آئی ڈی: 1851871) وزیٹر کاؤنٹر : 242
یہ ریلیز پڑھیں: हिन्दी , Tamil , English