صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپڈیٹ
Posted On:
14 AUG 2022 9:28AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک207.99 کروڑ (93.78 کروڑ دوسری خورک اور 12.07 کروڑ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
پچھلے 24 گھنٹے میں28,01,457 ٹیکے لگائے گئے
سردست بھارت میں16,861مریض زیر علاج ہیں
زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال0.26 فیصد ہے
شفایابی کی شرح فی الحال98.54 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران16,454مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،اس طرح شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر4,36,09,566 ہوگئی ہے
گزشتہ 24 گھنٹے میں14,092نئے معاملے سامنے آئے ہیں
متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (3.69فیصد) ہے
اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (4.57 فیصد)ہے
مجموعی طور پر اب تک88.02کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں3,81,861 ٹیسٹ کئے گئے
*****
ش ح۔ ن
U NO:9124
(Release ID: 1851684)
Visitor Counter : 135