قانون اور انصاف کی وزارت

پریس بیان

Posted On: 13 AUG 2022 9:36AM by PIB Delhi

 

صدر جمہوریہ ہند نے آئین ہند کی دفعہ 217 کی شق (1)  اور دفعہ 224 کی شق (1)کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے چیف جسٹس آف انڈیا سے مشورہ کرنے کے بعد  منسلکہ فہرست کے مطابق ہائی کورٹوں کے ججوں/ ایڈیشنل ججوں کی تقرری کی ہے۔

 

 

نمبر شمار

نام (محترم/جناب)

تقرری کی تفصیلات

1.

سشیل ککریجا، جوڈیشل آفیسر (جے او)

ہماچل پردیش ہائی کورٹ کے ججوں کے طور پر

2.

وریندر سنگھ، جے او

3.

گوری شنکر ستاپتی، جے او

 اڈیشا ہائی کورٹ کے ججوں کے طور پر

4.

چترنجن داش، جے او

5.

اینوگلا وینکٹ وینوگوپال @ ای وی وینوگوپال، وکیل

تلنگانہ ہائی کورٹ  کے ججوں کے طور پر

6.

ناگیش بھیماپاکا، وکیل

7.

پُلّا کارتک @ پی. ایلامدار، وکیل

8.

کاجا سرتھ @ کے ۔ شرتھ، وکیل

9.

جگن گری سری نواس راؤ@ جے سری نواس راؤ، وکیل

تلنگانہ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججوں کے طور پر

10.

نماورپّو بالیشور راؤ، وکیل

11.

محترمہ سشمیتا فوکن کھونڈ، جے او

گوہاٹی ہائی کورٹ کے ججوں کے طور پر

12.

محترمہ متھالی ٹھاکریا، جے او

13.

محترمہ رینو اگروال، جے او

الہٰ آباد ہائی کورٹ، ایڈیشنل ججوں  کے طور پر

14.

محمد اظہر حسین ادریسی، جے او

15.

رام منوہر نارائن مشرا، جے او

16.

محترمہ جیوتسنا شرما، جے او

17.

مینک کمار جین، جے او

18.

شیو شنکر پرساد، جے او

19.

گجیندر کمار، جے او

20.

سریندر سنگھ-آئی، جے او

21.

نلین کمار شریواستو، جے او

22.

انل بھیم سین کٹی، جے او

کرناٹک ہائی کورٹ کے ججوں کے طور پر

23.

گوروسِدائیا بسوراجا، جے او

24.

چندرشیکھر مرتینجیہ جوشی، جے او

25.

اُمیش منجوناتھ بھٹ اڈیگا، جے او

26.

تل کڈ گری گوڈا شیو شنکرے گوڈا، جے او

 

محکمہ انصاف (تقرری ڈیویژن)، قانون و انصاف کی وزارت

 

**********

 

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:9103



(Release ID: 1851467) Visitor Counter : 118


Read this release in: English , Hindi , Manipuri