وزارت خزانہ

خوردنی تیل ، پیتل اسکریپ، سپاری ، سونا اور چاندی کے ٹیرف قیمت کے تعین کے سلسلے میں ٹیرف نوٹیفکیشن تعداد 2022؍68-کسٹم ڈیوٹی(این ٹی)

Posted On: 12 AUG 2022 6:36PM by PIB Delhi

 

کسٹم ڈیوٹی ایکٹ 1962(1962کا 52)کی دفعہ 14 کی ذیلی دفعہ (2)کے ذریعے دیئے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے مرکزی بالواسطہ ٹیکس و کسٹم ڈیوٹی بورڈ اس بات سے مطمئن ہوکر کہ ایسا کرنا ضروری اور اہم ہے، اس کے ذریعے وزارت مالیات (ریوینو محکمہ)میں حکومت ہند کے نوٹیفکیشن نمبر 2001؍36-کسٹم ڈیوٹی (این ٹی)بتاریخ 3اگست 2001،ہندوستان کے گزٹ  غیر معمولی ، حصہ-IIباب -3، ذیلی باب(II)نمبر ایس او748(ای)، کے تحت بتاریخ 3اگست 2001 کو شائع شدہ میں  درج ذیل ترمیم کرتا ہے، یعنی:

مذکورہ نوٹیفکیشن میں ٹیبل -1، ٹیبل – 2 اور ٹیبل-3 کے مقام پر درج ذیل ٹیبل کو قائم کیا جائے گا، یعنی:

 

’’ٹیبل-1’’

نمبر شمار

باب؍ عنوان؍ ذیلی سرخی؍ ٹیرف مد

اشیاء کی تفصیل

ٹیرف قیمت

(امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

1

1511 10 00

خام پام آئل

1035

2

1511 90 10

آر بی ڈی پام آئل

1082

3

1511 90 90

دیگر - پام آئل

1059

4

1511 10 00

خام پامولین

1087

5

1511 90 20

آر بی ڈی پامولین

1090

6

1511 90 90

دیگر - پامولین

1089

7

1507 10 00

خام سویا بین تیل

1593

8

7404 00 22

پیتل کا اسکریپ

 (تمام درجات)

4838

 

 

ٹیبل-2

نمبر شمار

باب؍ عنوان؍ ذیلی سرخی؍ ٹیرف مد

اشیاء کی تفصیل

ٹیرف قیمت

(مریکی ڈالر میں)

(1)

(2)

(3)

(4)

 

1.

71یا 98

سونا، کسی بھی شکل میں ، جس کے سلسلے میں نوٹیفکیشن نمبر 2017؍50- کسٹم ڈیوٹی بتاریخ 30 جون 2017 کے سلسلے وار نمبر 356 پر اندراج کا فائدہ حاصل کیا جاتا ہے

579فی 10 گرام

 

2.

71یا 98

چاندی ، کسی بھی شکل میں ، جس کے سلسلے میں نوٹیفکیشن نمبر 2017؍50- کسٹم ڈیوٹی بتاریخ 30 جون 2017 کے سلسلے وار نمبر 357 پر اندراج کا فائدہ حاصل کیا جاتا

668 فی کلوگرام

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

3.

71

(1)چاندی کسی بھی شکل میں میڈل اور چاندی کے سکوں کے علاوہ ، جس میں چاندی کی اشیاء 99.9فیصد سے کم نہیں ہے یا ذیلی عنوان 7106؛92 کے تحت آنے والی چاندی کی نیم تعمیر شدہ شکلیں ہیں

(2) چاندی والے میڈل اور چاندی کے سکےمواد 99.9 فیصد سے کم نہیں یا ڈاک ، کوریئر یا بیگیج کے توسط سے ایسے سامانوں کی درآمدات کے علاوہ ذیلی عنوان 7106؛ 92 کے تحت آنےوالی چاندی کی نیم تعمیر شدہ شکل

تفصیل-اس اندراج کے اسپانسروں کے لئے کسی بھی شکل میں چاندی میں غیر ملکی شامل نہیں ہوں گے

سونے کے سکے،  چاندی سے بنے زیورات یا چاندی سے بنی اشیاء

668فی کلوگرام

 

 

 

4.

71

(1)سونے کی چھڑیں، تولہ چھڑوں کے علاوہ مینوفیکچرر یا ریفائنر کے مندرج سیریل نمبر اور میٹرک اِکائیوں میں ظاہر وزن

(2)سونے کے سکے، جن میں سونے کی مقدار 99.5فیصد سے کم نہیں ہو اور سونے کے زیورات ، ڈاک، کوریئر یا سامان کے توسط سے ایسے سامانوں کی درآمد کے علاوہ

تفصیل-اس اندراج کے اسپانسر کے لئے سونے کی اشیاء کا مفہوم ہے ایک چھوٹی اِکائی جیسے کہ ہُک، کلاسپ، کلیمپ، پِن ، کیچ، اسکریو بیک جو پورے یا زیور کے ایک حصے کو رکھنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے

579فی 10 گرام

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیبل-3

نمبر شمار

باب؍ عنوان؍ ذیلی سرخی؍ ٹیرف مد

اشیاء کی تفصیل

ٹیرف قیمت

(مریکی ڈالر میٹرک ٹن میں)

(1)

(2)

(3)

(4)

1

080280

سپاری

6853”

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

یہ نوٹیفکیشن 13اگست 2022ء سے نافذ العمل ہوگا۔

نوٹ:اصل نوٹیفکیشن ہندوستان کے بتاریخ3اگست 2001 ء سلسلہ نمبر 784(ای) بتاریخ 3 اگست 2001 کے تحت  شائع کیا گیا تھا اور اسے آخری بار نوٹیفکیشن نمبر 2022؍65-کسٹم ڈیوٹی (این ٹی) بتاریخ 29جولائی 2022ء ہندوستان کے گزٹ ، غیر معمولی، حصہ-IIباب -3، ذیلی-باب(II)سیریل نمبر 3576(ای)بتاریخ 29 جولائی 2022ء کے تحت  ای –اشاعت کے توسط سے ترمیم کیا گیا تھا۔

 

************

 

ش ح۔ج ق۔ن ع

(U: 9094)



(Release ID: 1851394) Visitor Counter : 124


Read this release in: English , Hindi