صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

اس  ہفتے ‘‘ گارڈ کی تبدیلی ’’ کی کوئی تقریب نہیں  ہے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 11 AUG 2022 8:29PM by PIB Delhi

یوم آزادی کی تقریبات سے متعلق  تیاریوں کی وجہ سے راشٹرپتی  بھون کے فورکورٹ پر اس ہفتے  13  اگست 2022 کو  گارڈ کی تبدیلی کوئی تقریب منعقدنہیں  ہوگی۔

*************

 

ش ح۔ع ح۔رم

U-9058


(ریلیز آئی ڈی: 1851135) وزیٹر کاؤنٹر : 149
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Punjabi