PIB Headquarters

کووڈ۔19 سے متعلق پی آئی بی کا بلیٹن

Posted On: 11 AUG 2022 6:25PM by PIB Delhi

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 207.29 کروڑ(93.69کروڑ دوسری خوراک  اور11.49کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  25,75,389 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد1,25,076ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.28فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح98.53فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران19,431,مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر4,35,55,041ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران16,299نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((4.58 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (4.48) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 87.92کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران3,56,153ٹیسٹ کئے گئے۔

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

#Unite2FightCorona                                                                                           #IndiaFightsCorona

 

Press Information Bureau

Ministry of Information & Broadcasting

Government of India

Image

Image

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 207.79 کروڑ  سے تجاوز کرگئی

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے  لئے 3.86کروڑ  سے زائدپہلی  ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 1,25,076 ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں16,299نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال  98.53 فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 4.85 فیصد ہے

 

ہندوستان  میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد  آج صبح 7 بجے تک کی عبوری   رپورٹوں کے مطابق 207.79 کروڑ (2,07,29,46,593) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل2,75,36,174سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.96کروڑ (3,96,45,370) سے زیادہ  نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10412843

دوسری خوراک

10097169

احتیاطی خوراک

6505170

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18432431

دوسری خوراک

17682327

احتیاطی خوراک

12644292

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

39645370

دوسری خوراک

28924432

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

61411968

دوسری خوراک

51629137

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

559939982

دوسری خوراک

510546366

احتیاطی خوراک

37056551

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

203775969

دوسری خوراک

195707830

احتیاطی خوراک

23072528

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127500642

دوسری خوراک

122316154

احتیاطی خوراک

35645432

احتیاطی خوراک

114923973

کل تعداد

2,07,29,46,593

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد  آج  1,25,076 ہوگئی  جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.28فیصد ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001HMUM.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.53 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19,431 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,35,55,041 ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00255Y1.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16,299 نئے معاملات درج  کئے گئے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003404M.jpg

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر3,56,153انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر87.92کروڑ سے زیادہ (87,92,33,251) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت4.85فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے  والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت4.58فیصد درج کی گئی ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004JZVA.jpg


https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1850753

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ -19 سے بچاؤ  والی خوراک کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں198.34کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراکیں فراہم کی گئیں

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس تقریبا7.21کروڑ بچے ہوئے اور غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں

 

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔

 

ویکسین کی خوراکیں

(11اگست،2022کے مطابق)

فراہم کی گئی خوراکیں

1,98,34,52,325

بچی ہوئی خوراکیں

7,21,49,850

 

حکومت ہند نے (با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں 198.34کروڑ کے قریب (1,98,34,52,325) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔

مزید برآں7.21کروڑ سے زیادہ (7,21,49,850)بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔

https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1850750

*************

 

 

ش ح ۔ ا ک۔ ر‍‌ض

U. No.9057



(Release ID: 1851127) Visitor Counter : 111