صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 12 AUG 2022 9:30AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 207.47 کروڑ(93.71کروڑ دوسری خوراک  اور 11.63کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  17,72,441 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,23,535 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.28  فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.53 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 18,053 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,35,73,094 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 16,561 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((5.44 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (4.88) فیصد ہے ۔

اب تک کُل87.95کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3.04,189 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

ش ح ۔ س ک ۔ ر ض

U. No.9052


(Release ID: 1851115) Visitor Counter : 130