جل شکتی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

جل جیون مشن کے نفاذ کے بعد تبدیلیاں

Posted On: 08 AUG 2022 3:40PM by PIB Delhi

جل شکتی کے وزیر مملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل نے آج راجیہ سبھا میں ایک  تحریری جواب میں بتایا کہ اگست، 2019 سے، بھارتی حکومت ریاستوں کے ساتھ اشتراک میں، جل جیون مشن (جے جے ایم) ہر گھر جل کو نافذ کر رہی ہے، تاکہ 2024 تک ملک کے ہر دیہی گھر میں پینے کے پانی کی فراہمی کا بندوبست کیا جا سکے۔

جل جیون مشن کے اعلان کے وقت، 3.23 کروڑ گھرانوں میں نل کے ذریعہ  پانی کے کنکشن ہونے کی خبر تھی۔ پچھلے 35 مہینوں میں 6.69 کروڑ دیہی گھرانوں کو نل کے پانی کے کنکشن فراہم کیے گئے ہیں۔ اس طرح، 2 اگست 2022 تک، ملک کے 19.11 کروڑ دیہی کنبوں میں سے، 9.94 کروڑ (52فیصد) گھرانوں کو اپنے گھروں میں نل کے ذریعہ  پانی کی فراہمی کی خبر ہے جبکہ 9.17 کروڑ (48فیصد) کو ابھی تک نل کے پانی کی فراہمی  کیا جانا باقی ہے۔ ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے اس سلسلے میں تفصیلات ضمیمہ میں درج  ہیں۔

مزید یہ کہ  جیسا کہ ریاستوں کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ملک بھر کے 16.97 لاکھ دیہی  گھرانوں میں سے 16.71 لاکھ (98.5فیصد) بستیوں میں مناسب فاصلے پر پینے کے صاف پانی کی فراہمی میسرہے۔ 0.26 (1.5فیصد) بستیوں میں پانی کے معیار سے متعلق مسائل کا سامنا ہے۔

پورے ملک میں تیز رفتاری کے ساتھ جے جے ایم کو نافذ کرنے کے لئے مختلف اقدامات کیے گئے ہیں، جس میں  تکنیکی مدد وغیرہ فراہم کرنے کے لیے ورکشاپس/کانفرنسز/ویبنارز اور ایک کثیر الشعبہ ٹیم کے فیلڈ وزٹ کے ذریعہ  ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے مشترکہ جائزہ بحث اور سالانہ عملی منصوبے (اے اے پی)کو  حتمی شکل دینا، نفاذ کا باقاعدہ جائزہ، صلاحیت کی تعمیر اور علم کا اشتراک شامل ہے۔ دیہی گھرانوں میں پینے کا صاف پانی فراہم کرنے کے لیے  جے جے ایم کے نفاذ کے لیے ایک تفصیلی آپریشنل گائیڈ لائن گرام پنچایتوں اوروی ڈبلیو ایس سیز کے لیے  فراہم کی گئی ہےاورمارگ درشیکا اور آنگن واڑی مراکز، آشرم شالاؤں اور اسکولوں میں پائپ کے ذریعہ پانی کی فراہمی کی خصوصی مہم کے لیے رہنما خطوط ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ساتھ مشترک کیے گئے ہیں، تاکہ جل جیون مشن کی منصوبہ بندی اورعمل آوری میں سہولت پیدا ہو۔ آن لائن نگرانی کے لیے،جے جے ایم -انٹیگریٹڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم (آئی ایم آئی ایس) اورجے جے ایم -ڈیش بورڈ کومتعارف کیا گیا ہے ۔اور پبلک فنانشل مینجمنٹ سسٹم (پی ایف ایم ایس) کے ذریعہ شفاف آن لائن مالیاتی انتظام کے لیے بھی بندوبست کیا گیا ہے۔

 

ضمیمہ

نل کے ذریعہ پانی کی سپلائی  حاصل کرنے والے دیہی گھرانوں کی مجموعی تفصیالات

 (تعداد لاکھوں میں)

S.No.

State

Total Rural household as on (01/04/2022)

Total Household connections (As on 02/08/2022)

% of total household connections

Balance HHs

(As on 02/08/2022)

 

 

 

1

A&NIslands

0.62

0.62

100.00

0.00

 

2

Andhra Pradesh

95.69

58.05

60.67

37.64

 

3

Arunachal Pradesh

2.20

1.48

67.32

0.72

 

4

Assam

64.58

24.46

37.88

40.12

 

5

Bihar

166.91

159.38

95.49

7.53

 

6

Chhattisgarh

50.06

13.09

26.15

36.97

 

7

DNH&DD

0.85

0.85

100.00

0.00

 

8

Goa

2.63

2.63

100.00

0.00

 

9

Gujarat

91.77

88.57

96.51

3.20

 

10

Haryana

30.97

30.97

100.00

0.00

 

11

Himachal Pradesh

17.28

16.36

94.72

0.91

 

12

Jammu & Kashmir

18.35

10.62

57.89

7.73

 

13

Jharkhand

61.22

13.48

22.02

47.73

 

14

Karnataka

101.18

53.71

53.08

47.47

 

15

Kerala

70.69

29.84

42.22

40.84

 

16

Ladakh

0.43

0.21

50.20

0.21

 

17

Madhya Pradesh

119.91

51.49

42.94

68.42

 

18

Maharashtra

144.93

102.69

70.85

42.25

 

19

Manipur

4.52

3.28

72.61

1.24

 

20

Meghalaya

6.29

2.44

38.83

3.85

 

21

Mizoram

1.34

0.87

65.10

0.47

 

22

Nagaland

3.77

1.75

46.40

2.02

 

23

Odisha

88.57

44.41

50.14

44.16

 

24

Puducherry

1.15

1.15

100.00

0.00

 

25

Punjab

34.40

34.38

99.93

0.02

 

26

Rajasthan

105.69

27.73

26.23

77.96

 

27

Sikkim

1.32

0.91

68.79

0.41

 

28

Tamil Nadu

123.10

64.83

52.66

58.27

 

29

Telangana

53.87

53.87

100.00

0.00

 

30

Tripura

7.42

3.92

52.79

3.50

 

31

Uttar Pradesh

264.28

40.78

15.43

223.50

 

32

Uttarakhand

14.94

9.64

64.49

5.31

 

33

West Bengal

160.02

45.06

28.16

114.96

 

 

Total

1,910.96

993.53

51.99

917.42

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

Source: JJM – IMIS

 

***********

 

 

ش ح ۔  ش ر ۔ م ش

U. No.9016


(Release ID: 1850807) Visitor Counter : 104


Read this release in: English