صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 572واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد207.26 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک21لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 10 AUG 2022 8:11PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج207.26 کروڑ (2,07,26,17,641) سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 21 لاکھ سے زیادہ (21,80,642)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10412831

دوسری خوراک

10097112

احتیاطی خوراک

6503222

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

18432418

دوسری خوراک

17682233

احتیاطی خوراک

12640867

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

39639139

 

دوسری خوراک

28915332

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

61409203

 

دوسری خوراک

51622930

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

559935541

دوسری خوراک

510523418

احتیاطی خوراک

36906266

45 تا59 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

203774839

دوسری خوراک

195702048

احتیاطی خوراک

22996676

 

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

127499919

دوسری خوراک

122312269

احتیاطی خوراک

35611378

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

1021103890

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

936855342

احتیاطی خوراک

114658409

میزان

2072617641

 

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

مورخہ:10 اگست   2022 (572واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

56

دوسری خوراک

571

احتیاطی خوراک

12517

صف اوّل کےکارکنان

پہلی خوراک

109

دوسری خوراک

771

احتیاطی خوراک

26500

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

33458

 

دوسری خوراک

58957

15 تا 18 سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

13700

 

دوسری خوراک

31666

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

25424

دوسری خوراک

114675

احتیاطی خوراک

1049596

45 تا59سال کی عمرکےافراد

پہلی خوراک

4887

دوسری خوراک

26461

احتیاطی خوراک

544486

 

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

 

پہلی خوراک

3054

دوسری خوراک

18222

احتیاطی خوراک

215532

مجموعی طورپردی گئی پہلی خوراک

80688

مجموعی طورپردی گئی دوسری خوراک

251323

احتیاطی خوراک

1848631

میزان

2180642

 

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئےایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

 

*************

 

 

ش ح۔ س ک۔ ف ر

U. No.9005


(ریلیز آئی ڈی: 1850780) وزیٹر کاؤنٹر : 177
یہ ریلیز پڑھیں: English , Manipuri , Telugu