صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال

Posted On: 08 AUG 2022 9:16AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 206.56 کروڑ(93.60کروڑ دوسری خوراک  اور 10.88کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  34,75,330 ٹیکے لگائے گئے۔

ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,35,510 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.31 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.50 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 15,549 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,34,99,659 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 16,167 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((6.14 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (4.64) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 87.81کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,63,419 ٹیسٹ کئے گئے۔

*************

 

ش ح ۔ س ک ۔ ر ض

U. No.8833



(Release ID: 1849625) Visitor Counter : 88