صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
06 AUG 2022 9:47AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 205.92 کروڑ (93.51 کروڑ دوسری خورک اور 10.35 کروڑ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
پچھلے 24 گھنٹے میں 32,73,551 ٹیکے لگائے گئے
سردست بھارت میں 1,34,793 مریض زیر علاج ہیں
زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال 0.31 فیصد ہے
شفایابی کی شرح فی الحال98.50 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19,928 مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،اس طرح شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر 4,34,65,552 ہوگئی ہے
گزشتہ 24 گھنٹے میں 19,406 نئے معاملے سامنے آئے ہیں
متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (4.96 فیصد) ہے
اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (4.63 فیصد)ہے
مجموعی طور پر اب تک 87.75 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3,91,187 ٹیسٹ کئے گئے
*****
ش ح۔ ن
U NO:8758
(Release ID: 1849005)
Visitor Counter : 116