وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

سابق فوجیوں کی فلاح و بہبود

Posted On: 05 AUG 2022 2:25PM by PIB Delhi

رکشا راجیہ منتری  جناب اجے بھٹ نے آج لوک سبھا میں جناب  رام چرن بوہرا اور  جناب سنیل کمار منڈل کو ایک تحریری جواب میں بتایاکہ ملک میں  31 دسمبر 2021  کو  سابق فوجیوں (ای ایس ایم) کی تعداد درج ذیل ہے:

 

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام خطے

ای ایس ایم کی تعداد

  1.  

آندھرا پردیش

72706

  1.  

اروناچل پردیش

623

  1.  

آسام

38761

  1.  

بہار

114383

  1.  

چھتیس گڑھ

7202

  1.  

گوا

2487

  1.  

گجرات

31573

  1.  

ہریانہ

164773

  1.  

ہماچل پردیش

123210

  1.  

جھارکھنڈ

28070

  1.  

کرناٹک

89727

  1.  

کیرالہ

179724

  1.  

مدھیہ پردیش

54203

  1.  

مہاراشٹر

193503

  1.  

منی پور

7627

  1.  

میگھالیہ

2843

  1.  

میزورم

5955

  1.  

ناگالینڈ

2940

  1.  

اوڈیشہ

43335

  1.  

پنجاب

339367

  1.  

راجستھان

201434

  1.  

سکم

1121

  1.  

تمل ناڈو

127932

  1.  

تلنگانہ

36721

  1.  

تریپورہ

2279

  1.  

اترپردیش

391040

  1.  

اتراکھنڈ

135778

  1.  

مغربی بنگال

95003

  1.  

انڈو مان و نکوبار (یو / ٹی)

667

  1.  

چنڈی گڑھ (یو / ٹی)

9991

  1.  

دادرا نگر حویلی (یو/ٹی)

0

  1.  

دہلی (یو/ٹی)

61496

  1.  

جموں و کشمیر  (یو/ٹی)

71702

  1.  

لکشدیپ (یو/ٹی)

0

  1.  

لیہہ اور لداخ (یو/ٹی)

5364

  1.  

پڈوچیری (یو/ٹی)

1792

 

کل

2645332

 

کیندریہ سینک بورڈ  ملک بھر میں سابق فوجیوں اور ان کے زیر کفالت افراد کی فلاح و بہبود  کے لیے اسکیمیں نافذ کرتا ہے۔ تفصیلات ذیل میں رکھی گئی ہیں:

1۔ آر ایم ای ڈبلیو ایف کے تحت آرمڈ فورسز فلیگ ڈے فنڈ سے دیئے گئے فوائد:

 

 

نمبر شمار

گرانٹس

رقم  (روپے میں)

(a)

پینوری گرانٹ (65 سال اور اس سے اوپر)

حوالدار تک کے رینک غیر پنشن یافتگان

Rs 4,000/-pm (Life time)

w.e.f 01 April, 2017

(b)

تعلیمی گرانٹ (دو بچوں تک)

i لڑکوں/ لڑکیوں کو گریجویشن تک

ii بیواؤں کو پی جی کے لئے

 

Rs 1,000/-ماہانہ

(c)

معذور بچوں کے لئے گرانٹ

(جے سی اور تک کے پنشن یافتگان اور غیر پنشن یافتگان)

Rs 3,000/-pm

 

 (d)

بیٹی کی  شادی کے لئے گرانٹ (دو بیٹیوں تک

(حوالدار رینک تک کے پنشن یافگتان/ غیر پنشن یافتگان)

 

 

Rs 50,000/- *

بیواؤں کی دوبار شادی کے لئے گرانٹ

(حوالدار رینک تک کے پنشن یافگتان/ غیر پنشن یافتگان)

*اگر شادی 21 اپریل 2016 کو یا اس کے بعد ہوئی ہو

(e)

میڈیکل ٹریٹمنٹ گرانٹ

(حوالدار رینک تک کے پنشن یافگتان/ غیر پنشن یافتگان)

 

Rs 30,000/- (Max)

(f)

یتیم کےلئے گرانٹ

  •  (سبھی  رینکوں  تک کے پنشن یافگتان/ غیر پنشن یافتگان)
  • - سابق فوجیوں کی بیٹیوں کے لئے شادی ہونے تک
  • -سابق فوجی کے ایک بیٹے کے لئے 21 سال کی عمر تک

 

Rs 3,000/-PM

 

(wef 01 April, 2022)

(g)

بیواؤں کی پیشہ ورانہ تربیت کےلئے گرانٹ

 (حوالدار رینک تک کے پنشن یافگتان/ غیر پنشن یافتگان)

Rs 20,000/-

(One Time)

 

 

 

 

2۔ اے ایف ایف ڈی  فنڈ سے تمام رینکوں  کے غیر پنشن یافتہ ای ایس ایم کو  سنگین امراض گرانٹ:

 

(a)

سنگین بیماریاں  درج ذیل ہیں:-

 

انجیو پلاسٹی، انجیوگرافی، سی اے بی جی، اوپن ہارٹ سرجری، والو کی تبدیلی، پیس میکر امپلانٹ، رینل امپلانٹ، پروسٹیٹ سرجری، جوائنٹ ریپلیسمنٹ اور سیریبرل اسٹوک۔

دیگر بیماریاں: جہاں علاج پر  ایک لاکھ روپے سے زیادہ خرچ ہو چکا ہے۔

افسران اور پی بی آر او کے لیے  مجموعی خرچ کا بالترتیب  75فیصد/90 فیصد ۔

1.25 لاکھ روپے تک (زیادہ سے زیادہ)

(b)

ڈائیلاسز اور کینسر کا علاج

افسران اور پی بی آر او کے لیے  مجموعی خرچ کا بالترتیب  75فیصد/90 فیصد ۔

ایک مالی سال کے لئے زیادہ سے زیادہ 75 ہزار روپے تک

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

3۔ ترمیم شدہ اسکوٹر گرانٹ۔ ایک لاکھ روپے ان ای ایس ایم کو فراہم کیے جاتے ہیں، جو نوکری کے بعد 50 فیصد یا اس سے زیادہ  معذور ہیں اور جو آئی ایچ کیو (آرمی، نیوی اور ایئر فورس) اے جی کی برانچ کی اسکیم کے تحت نہیں آتے ہیں۔

 ہوم لون پر سبسڈی۔ جنگ میں نقصان اٹھانے والے، جنگ میں معذور ہونے والے  اور امن کے وقت  ہونے والی ہلاکتوں کے لیےمکان کی تعمیر کے واسطے  بنک/پبلک سیکٹر کے اداروں سے ہوم لون پر بطور سبسڈی 50فیصد  تک سود کی  ادائیگی۔ ایک لاکھ روپے  (زیادہ سے زیادہ)

5۔ وزیر اعظم کی اسکالرشپ اسکیم: کورس کی پوری مدت کے لیے  صلاحیت  کی بنیاد پر اہل زیر کفالت  بچوں کے لئے مجموعی طور پر  5500 اسکالرشپ فراہم کرائی جاتی ہیں۔ اسکالرشپ کی شرحیں درج ذیل ہیں:-

  • لڑکوں کے لیے 2500 روپے /- ماہانہ۔
  •  لڑکیوں کے لیے  3000 روپے /- ماہانہ۔

6۔ ای ایس ایم کی باز آباد کاری میں مصروف اداروں کو مالی مدد

:

نمبر شمار

تنظیم

امداد/گرانٹ کی مقدار

(a)

پیراپلیجک ری ہیبلیٹیشن سینٹر

(i)کرکی

(ii) موہالی

اسٹیبلشمنٹ گرانٹ (سالانہ)

30,000 روپے/- سالانہ فی کس

(i) 20 کروڑ روپے

(16 اپریل سے)

(ii) 10,00,000روپے/-

(اپریل 2015 سے)

(b)

آل انڈیا گورکھا ایکس سروس مین ویلفیئر ایسوسی ایشن، دہرادون

12 لاکھ روپے سالانہ

 

(c)

چیشائر ہومز

(i) لکھنٔو اور دہرہ دون

15 ہزار روپے سالانہ/ فی کس

(d)

وار میموریل ہاسٹل، ایسے 36 وار میموریل ہاسٹل ہیں جو جنگ میں شہید ہونے والوں کی بیواؤنں/ جنگ میں معذور ہونے والوں  کے بچوں ، ایٹریک بوٹیبل اور نان ایٹری بوٹیبل معاملات کے لئے پناہ گاہ فراہم کراتے ہیں

1350 روپے ماہانہ

 

7۔  دفاعی اہلکاروں کے زیر کفالت بچوں کے لئے  حکومت ہند کے  نامزد  بچوں کے طور پر  میڈیکل/ڈینٹل کالجوں میں سیٹوں کا ریزرویشن۔ صحت  اور خاندانی بہبود کی وزارت  کے ذریعہ حکومت ہند کے نامزدگ بچوں کے طور پر  دفاعی اہلکاروں کے  زیر کفالت بچوں کے لیے کے ایس بی  کو  ایم بی بی ایس  میں  کل 37 سیٹیں اور بی ڈی ایس کورسز میں 3 سیٹیں الاٹ کی گئی ہیں۔

ڈائرکٹر جنرل ری سیٹلمنٹ (ڈی جی آر) نے کئی  آبادکاری کی  اسکیمیں نافذ کی ہیں جن کی  تفصیل درج ذیل ہے:

  • نئے کاموں/ملازمتوں کے لیے  تیار کرنے کے  واسطے انہیں  ضروری تربیت فراہم کراتے ہوئے  ان کی ہنر مندی کی اپ ڈیٹنگ اور دوبارہ ملازمت تلاش کرنے میں ای ایس ایم کی مدد کر نا۔
  • سرکاری/ نیم سرکاری/ سرکاری  شعبے کی تنظیموں میں روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے مسلسل کوشش۔
  • کارپوریٹ سیکٹر میں ای ایس ایم کی دوبارہ ملازمت فراہم کرانے کی سہولت کے لیے پرو ایکٹیو ایکشن۔
  • خود روزگار کے لیے درج ذیل اسکیموں کے ذریعے ملازمتیں فراہم کرائی جارہی ہیں:
  1. سابق فوجی (ای ایس ایم) کول لوڈنگ اور ٹرانسپورٹیشن اسکیم
  2.  بیواؤں اور معذور ای ایس ایم کے لیے کول ٹپر اٹیچمنٹ اسکیم
  3.  سیکیورٹی ایجنسی اسکیم
  4. تکنیکی خدمات فراہم کرنے کی اسکیم
  5. 8فیصد کوٹہ اسکیم کے تحت آئل پروڈکٹ ایجنسیوں کی الاٹمنٹ کے لیے اہلیت کا سرٹیفکیٹ جاری کرنا
  6. کمپنی کی ملکیت والے اور  کمپنی کے ذریعے چلائےجانے والے  (سی او سی او) آؤٹ لیٹس کا انتظام
  7. مدر ڈیری ملک  بوتھ اور پھل اور سبزیوں کی دکانوں کی الاٹمنٹ
  8. این سی آر میں ای ایس ایم (افسران) کے ذریعہ سی این جی اسٹیشن کا انتظام
  9. باقاعدہ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹر شپ کی الاٹمنٹ کے لیے اہلیت کا سرٹیفکیٹ جاری کرنا
  10. ریٹیل آؤٹ لیٹ (پیٹرول اور ڈیزل) کی الاٹمنٹ کے لیے اہلیت کا سرٹیفکیٹ جاری کرنا

گزشتہ چند سالوں میں درج ذیل اسکیموں کے فائدے کی رقم میں اضافہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات درج ذیل ہیں:

  1. شادی کی گرانٹ 16000 روپے سے بڑھا کریکم  اپریل 2016 سے ہر ایک بیٹی کے لئے  50000 روپےکی گئی۔
  2.  پینوری گرانٹ یکم اپریل 2017 سے بڑھاکر 1000  روپے سے بڑھا کر 4000  روپے  ماہانہ کی گئی۔
  3. سو فیصد  معذور بچوں کی گرانٹ 1000  روپے سے بڑھا کر یکم اگست 2021 سے  بڑھاکر 3000 ماہانہ کی گئی۔
  4.  معذور ای ایس ایم کے لیے نقل و حرکت کے آلات کی امداد 57000  روپے سے بڑھا کر یکم اپریل 2022  سے بڑھاکر ایک لاکھ روپے ماہانہ کی گئی۔
  5.  سابق فوجیوں کے بچوں کے لیے یتیم گرانٹ 1000 روپے   سے بڑھا کر یکم اپریل 2022 سے 3000 روپے ماہانہ کی گئی۔

پینوری،شادی  اور تعلیمی گرانٹ کے  رکے ہوئے معاملات کو کلیئر کرنے کےواسطے مالی سال 2021-22 کے دوران  320 کروڑ روپے  اضافی ررقم بھی مختص کی گئی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ ۔ن ا۔

U-8728  


(Release ID: 1848902) Visitor Counter : 118


Read this release in: English