ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت
سی پی سی بی کے ذریعے بڑے دریاؤں کے پانی کے معیار کی نگرانی
Posted On:
04 AUG 2022 3:50PM by PIB Delhi
مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ (سی پی سی بی)، ریاستی آلودگی کنٹرول بورڈز (ایس پی سی بی)/ پالیوشن کنٹرول کمیٹیز (پی سی سی) کے ساتھ مل کر نیشنل واٹر کوالٹی مانیٹرنگ پروگرام (این ڈبلیو ایم پی) کے تحت ملک بھر میں پھیلے 28 ریاستوں اور 7 مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں 2108 مانیٹرنگ مقامات پر 719 دریاؤں کے پانی کے معیار کی نگرانی کرتا ہے۔ این ڈبلیو ایم پی کے تحت پانی کے معیار کی نگرانی کے مقامات کی ریاست وار فہرست ضمیمہ I میں دی گئی ہے۔
دریاؤں کی ماہانہ یا سہ ماہی بنیادوں پر نگرانی کی جاتی ہے۔ مختلف پیرامیٹرز کے لیے پانی کے معیار کا اندازہ ایم او ای ایف اینڈ سی سی کی طرف سے جاری کردہ ’’پانی کے معیار کی نگرانی، 2017 کے لیے رہنما خطوط‘‘ کے مطابق کیا جاتا ہے۔ مانسون سے پہلے اور بعد میں، ایک سال میں دو بار دھاتوں اور کیڑے مار ادویات جیسی چھوٹیموٹی آلودگیوں کی نگرانی کی جاتی ہے۔
سی پی سی بی کی طرف سے ستمبر 2018 میں 521 دریاؤں کے پانی کے معیار کے اعداد و شمار کے تجزیے سے یہ بات سامنے آئی کہ بایو کیمیکل آکسیجن ڈیمانڈ (بی او ڈی) (3.0 ملی گرام فی لیٹر) باتھنگ واٹر کوالٹی کرائیٹریا پیرامیٹر سے تجاوز پر مبنی 323 دریاؤں پر 351 آلودہ دریا کے دھارے ہیں۔ شناخت شدہ آلودہ ندیوں کی تفصیلات ضمیمہ II میں دی گئی ہیں۔ اسی مناسبت سے، شناخت شدہ آلودہ ندیوں کی بحالی کے لیے، متعلقہ ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ کے علاقہ کے پرنسپل سکریٹری، ماحولیات کی بحیثیت مجموعی نگرانی اور کوآرڈنیشن کے تحت چار رکنی کمیٹی کے ذریعے ایکشن پلان تیار کیا گیا ہے، جسے’’ریور ریجونیشن کمیٹی‘‘ (پی آر سی) نام دیا گیا ہے۔ تیار کردہ ایکشن پلان میں سورس کنٹرول (میونسپل سیوریج مینجمنٹ، صنعتی آلودگی پر قابو پانے، ویسٹ مینجمنٹ)، ریور کیچمنٹ/بیسن مینجمنٹ (آبپاشی کے اچھے طریقوں کو اپنانا، ٹریٹیڈ سیوریج کا استعمال، زیر زمین پانی کو ری چارج کرنے کے پہلو)، فلڈ پلین زون کا تحفظ اور اس کا بندوبست (بایو ڈائیورسٹی پارکوں کا قیام، تجاوزات کا خاتمہ، بارش کے پانی کی ذخیرہ کاری، دریا کے دونوں کناروں پر شجرکاری)، ماحولیاتی/ماحولیاتی فلو (ای- فلو) اور واٹرشیڈ کا بندوبست، شامل ہیں۔
ریاستی آلودگی کنٹرول بورڈ کے علاقائی دفاتر/ آلودگی کنٹرول کمیٹیاں دریاؤں اور دیگر آبی وسائل کے معیار کی نگرانی کرتی ہیں۔ نگرانی اور تجزیہ کی تکمیل پر، پانی کے معیار کا ڈیٹا متعلقہ پی سی سی / ایس پی سی بی کو جمع کرایا جاتا ہے۔ مزید یہ کہ سی پی سی بی کو آن لائن ڈیٹا جمع کرانے کا کام انوائرمینٹل واٹر کوالٹی ڈیٹا انٹری سسٹم (ای ڈبلیو کیو ڈی ایس) پورٹل کے ذریعے کیا جاتا ہے۔
یہ معلومات ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کے وزیر مملکت جناب اشونی کمار چوبے نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
******
ضمیمہ I
این ڈبلیو ایم پی کے تحت مذکور پانی کی نگرانی کرنے والے مقامات کی ریاست وار تفصیل
ریاست
|
دریا
|
آندھرا پردیش
|
48
|
اروناچل پردیش
|
29
|
آسام
|
96
|
بہار
|
96
|
چنڈی
|
-
|
چھتیس گڑھ
|
29
|
دمن و دیو
|
13
|
دہلی
|
12
|
گوا
|
33
|
گجرات
|
67
|
ہریانہ
|
22
|
ہماچل پردیش
|
148
|
جموں و کشمیر
|
63
|
جھارکھنڈ
|
65
|
کرناٹک
|
109
|
کیرالہ
|
132
|
لکشدیپ
|
-
|
مدھیہ پردیش
|
158
|
مہاراشٹر
|
162
|
منی پور
|
41
|
میگھالیہ
|
64
|
میزورم
|
46
|
ناگالینڈ
|
19
|
اوڈیشہ
|
133
|
پڈوچیری
|
6
|
پنجاب
|
59
|
راجستھان
|
35
|
سکم
|
25
|
تمل ناڈو
|
86
|
تلنگانہ
|
60
|
تری پورہ
|
38
|
اترپردیش
|
114
|
اتراکھنڈ
|
40
|
مغربی بنگال
|
60
|
کل
|
2108
|
ضمیمہ - II
آلودہ ندیوں کی ریاست کے اعتبار سے اور ترجیحی اعتبار سے تعداد
نمبر شمار
|
ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ
|
ترجیح
|
کل میزان
|
I
|
II
|
III
|
IV
|
V
|
1
|
آندھرا پردیش
|
-
|
-
|
-
|
2
|
3
|
5
|
2
|
آسام
|
3
|
1
|
4
|
3
|
33
|
44
|
3
|
بہار
|
-
|
-
|
1
|
-
|
5
|
6
|
4
|
چھتیس گڑھ
|
-
|
-
|
-
|
4
|
1
|
5
|
5
|
دمن و دیو، دادر و نگر حویلی
|
1
|
-
|
-
|
-
|
-
|
1
|
6
|
دہلی
|
1
|
-
|
-
|
-
|
-
|
1
|
7
|
گوا
|
-
|
-
|
1
|
2
|
8
|
11
|
8
|
گجرات
|
5
|
1
|
2
|
6
|
6
|
20
|
9
|
ہریانہ
|
2
|
-
|
-
|
-
|
-
|
2
|
10
|
ہماچل پردیش
|
1
|
1
|
1
|
-
|
4
|
7
|
11
|
جموں و کشمیر
|
-
|
1
|
2
|
2
|
4
|
9
|
12
|
جھارکھنڈ
|
-
|
-
|
-
|
3
|
4
|
7
|
13
|
کرناٹک
|
-
|
-
|
4
|
7
|
6
|
17
|
14
|
کیرالہ
|
1
|
-
|
-
|
5
|
15
|
21
|
15
|
مدھیہ پردیش
|
3
|
1
|
1
|
3
|
14
|
22
|
16
|
مہاراشٹر
|
9
|
6
|
14
|
10
|
14
|
53
|
17
|
منی پور
|
-
|
1
|
-
|
-
|
8
|
9
|
18
|
میگھالیہ
|
2
|
-
|
-
|
3
|
2
|
7
|
19
|
میزورم
|
-
|
-
|
1
|
3
|
5
|
9
|
20
|
ناگالینڈ
|
1
|
-
|
1
|
2
|
2
|
6
|
21
|
اوڈیشہ
|
1
|
-
|
3
|
2
|
13
|
19
|
22
|
پڈوچیری
|
-
|
-
|
-
|
1
|
1
|
2
|
23
|
پنجاب
|
2
|
-
|
-
|
1
|
1
|
4
|
24
|
راجستھان
|
-
|
-
|
1
|
-
|
1
|
2
|
25
|
سکم
|
-
|
-
|
-
|
-
|
4
|
4
|
26
|
تمل ناڈو
|
4
|
-
|
-
|
1
|
1
|
6
|
27
|
تلنگانہ
|
1
|
2
|
2
|
2
|
1
|
8
|
28
|
تری پورہ
|
-
|
-
|
-
|
-
|
6
|
6
|
29
|
اترپردیش
|
4
|
-
|
1
|
2
|
5
|
12
|
30
|
اتراکھنڈ
|
3
|
1
|
1
|
4
|
-
|
9
|
31
|
مغربی بنگال
|
1
|
1
|
3
|
4
|
8
|
17
|
کل میزان
|
45
|
16
|
43
|
72
|
175
|
351
|
******
ش ح۔ م م۔ م ر
U-NO.8688
(Release ID: 1848493)
Visitor Counter : 124