امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

غیر قانونی منشیات کی تجارت

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 02 AUG 2022 5:19PM by PIB Delhi

 

ملک میں منشیات کی غیر قانونی تجارت بڑھ رہی ہے، اس بات کی طرف اشارہ کرنے والا کوئی ڈیٹا نہیں ہے۔ تاہم، سال 2020 سے متعلق نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی) کے شائع کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، سال 2018، 2019 اور 2020 میں نارکوٹک ڈرگسس اینڈ سائیکو ٹراپک سبسٹانسیز ایکٹ کے تحت ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعے قبضے میں لی گئی منشیات کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقہ

2018

2019

2020

 

 

قبضے میں لی گئی منشیات، کلوگرام میں

قبضے میں لی گئی منشیات، تعداد میں

قبضے میں لی گئی منشیات، لیٹر میں

قبضے میں لی گئی منشیات، کلوگرام میں

قبضے میں لی گئی منشیات، تعداد میں

قبضے میں لی گئی منشیات، لیٹر میں

Drugs Seized in KGs

Drugs Seized in Numbers

Drugs Seized in Ltrs

1

آندھرا پردیش

33930.522

0

0

66669.529

160

0

106042.775

0

0

2

اروناچل پردیش

1869.208

874

0

1993.75

0

0

4032.54

0

0

3

آسام

15485.596

163525

54346.2

17352.544

1604127

7377.658

9256.162

1138466

8554.8

4

بہار

32442.97

20516

2053.46

5124.761

4910

675.26

13162.231

333

5933.7

5

چھتیس گڑھ

36785.864

127277

3457.72

19953.225

86079

1308.5

29743.484

96445

988.31

6

گوا

79.469

0

0

85.215

2

0

149.542

0

0

7

گجرات

12780.186

27126

0

14923.489

4200

0

13213.214

33030

894.325

8

ہریانہ

16233.507

727425

1257.723

16806.228

892131

36479.2

24695.602

1666911

2197.8

9

ہماچل پردیش

1072.006

160609

496.1

1763.853

200386

970

3899.779

3210547

14

10

جھارکھنڈ

3463.958

1835

98.105

4073.335

3834

455.816

8830.645

4882

345.23

11

کرناٹک

7489.246

2871

6

7800.718

1705

5

21729.793

12246

1.61

12

کیرالہ

1378.325

21075

0.012

2548.475

5661

0

3060.459

1444

2.1

13

مدھیہ پردیش

3118721.42

629315

570.8

60864.128

40839

4260.01

58084.552

279760

13611.3

14

مہاراشٹر

19764.338

143022

908.8

20622.717

3220

4191.712

28832.304

66027

519.1

15

منی پور

40275.137

347309

6.544

46378.744

393309

48.324

4533.641

1117388

5908.02

16

میگھالیہ

1417.747

69592

0

1281.983

36

79

989.816

4234

2

17

میزورم

250.791

100

0

991.189

0

0

617.735

470

13.28

18

ناگالینڈ

2819.686

47125

300

1732.271

260849

1.134

791.676

179373

76.6

19

اڑیسہ

50759.897

1628

726

61993.835

0

1112.2

81847.001

0

0

20

پنجاب

50045.181

6397919

368.401

44239.07

10214701

1526.716

37364.676

44649858

4517.19

21

راجستھان

111430.2

1215771

201.86

310732.428

1510447

206.2

148602.246

3285638

64.82

22

سکم

15000

1040

5

16.798

0

0

50000.387

19

0

23

تمل ناڈو

12115.702

149032

0

28757.502

420

0

298785.294

5554

0

24

تلنگانہ

6054.095

0

0

13278.093

264

0

19708.291

509

150

25

تری پورہ

62674.611

643755

23017.8

15858.949

2156754

858528.82

14007.145

539241

10436.62

26

اترپردیش

221760.042

306740

7172146.16

272197.319

1355373

10791849.82

327420.562

1401062

965896.17

27

اتراکھنڈ

1609.563

117215

0

2073.105

52149

94

1848.326

450215

24

28

مغربی بنگال

31079.905

15241

15692.604

36834.86

400747

21316.335

25509.802

363396

40627.132

 

کل ریاستیں

3908789.172

11337937

7275659.289

1076948.113

19192303

11730485.71

1336759.68

58507048

1060778.107

29

جزائر انڈمان و نیکوبار

67.963

0

0

121.999

11761

78.2

159.235

921

0

30

چنڈی گڑھ

51.709

5216

5.4

398.727

15098

2.4

95.953

5501

5.78

31

دادر و نگر حویلی اور دمن و دیو+

24.769

0

0

0

0

0

7.36

0

0

32

دہلی

6145.663

738256

1120

7895.937

1465832

3000

5483.247

123220

2558

33

جموں و کشمیر*

19353.677

87713

7997.22

26517.388

164428

2133.3

27361.353

618361

40890.11

34

لداخ

-

-

-

-

-

-

0

0

0

35

لکشدیپ

0.65

0

0

0.466

0

0

0.936

0

0

36

پڈوچیری

13.541

0

0

0

0

0

77.155

0

0

 

کل، مرکز کے زیر انتظام علاقے

25657.972

831185

9122.62

34934.517

1657119

5213.9

33185.239

748003

43453.89

 

کل (کل ہند)

3934447.144

12169122

7284781.909

1111882.63

20849422

11735699.61

1369944.919

59255051

1104231.997

 

 

 

 

 

 

 

ماخذ: بھارت میں جرائم، این سی آر بی

نوٹ: ’+‘ 2018 اور 2019 کے دوران سابقہ مرکز کے زیر انتظام علاقہ دادر و نگر حویلی اور مرکز کے زیر انتظام علاقہ دمن و دیو کا مشترکہ ڈیٹا

’*‘ 2018 اور 2019 کے دوران لداخ سمیت سابقہ ​​جموں و کشمیر ریاست کا ڈیٹا

 

حکومت نے ملک میں منشیات کی اسمگلنگ پر قابو پانے کے لیے قومی اور بین الاقوامی محاذ پر متعدد اقدامات کیے ہیں، ان میں سے کچھ یہ ہیں:-

(i) مختلف وزارتوں، محکموں، مرکزی اور ریاستوں کی قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کے درمیان کارروائیوں کے مؤثر تال میل کے لیے 2016 میں نارکو کوآرڈنیشن سینٹر (این سی او آر ڈی) متعارف کرایا۔ میکانزم کی 2019 میں چار سطحی ڈھانچے میں تشکیل نو کی گئی:

1. اپیکس کمیٹی (مرکزی داخلہ سکریٹری کی سربراہی میں)

2. ایگزیکٹو کمیٹی (اسپیشل سکریٹری (آئی ایس)، ایم ایچ اے کی سربراہی میں)۔

3. ریاستی سطح کی کمیٹی (متعلقہ ریاست کے چیف سکریٹری کی سربراہی میں)۔

4. ضلعی سطح کی کمیٹی (ضلع مجسٹریٹ کی سربراہی میں)

(ii)  مرکزی اور ریاستی حکام پر مشتمل جوائنٹ کوآرڈنیشن کمیٹی (جے سی سی) قائم کی گئی ہے جو منشیات کی بڑے پیمانے پر ضبطی کے معاملے کی تحقیقات کی نگرانی کرے گی۔

(iii)  بارڈر سیکورٹی فورس، سشستر سیما بل، انڈین کوسٹ گارڈ، ریلوے پروٹیکشن فورس اور آسام رائفلز کو نارکوٹکس ڈرگسس اینڈ سائیکو ٹراپک سبسٹانسیز ایکٹ کے تحت نشہ آور ادویات کی روک تھام کے لیے اختیار دیا گیا ہے۔

(iv)  میانمار، بنگلہ دیش، سری لنکا اور پاکستان کے ساتھ منشیات سے متعلق مختلف مسائل پر تبادلہ خیال اور حل کے لیے ڈائریکٹر جنرل کی سطح پر بات چیت ہو رہی ہے۔

(v)  بھارت نے مختلف ممالک کے ساتھ 26 دو طرفہ معاہدوں، 15 مفاہمت ناموں اور 2 سیکورٹی تعاون کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں تاکہ منشیات اور سائیکو ٹراپک مادوں کی غیر قانونی اسمگلنگ کا مقابلہ کیا جا سکے۔

(vi)  نارکوٹکس کنٹرول بیورو مختلف بین الاقوامی تنظیموں جیسے سارک ڈرگ آفنس مانیٹرنگ ڈیسک (ایس ڈی او ایم ڈی)، برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ (بی آر آئی سی ایس)، کولمبو پلان، جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان)، آسیان سینئر آفیشیلز آن ڈرگ میٹرس (اے ایس او ڈی)، بے آف بنگال انیشیٹیو فار ملٹی سیکٹرل ٹیکنیکل اینڈ اکنامک کوآپریشن (بی آئی ایم ایس ٹی ای سی)، شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن (ایس سی او)، اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم (یو این او ڈی سی)، بین الاقوامی نارکوٹکس کنٹرول بورڈ (آئی این سی بی) وغیرہ کے ساتھ بین الاقوامی منشیات کی اسمگلنگ سے نمٹنے کے لیے معلومات اور انٹیلی جنس کا اشتراک کرتا ہے۔

یہ بات امور داخلہ کے وزیر مملکت جناب نتیا نند رائے نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں کہی۔

 

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO.8557

 


(ریلیز آئی ڈی: 1847656) وزیٹر کاؤنٹر : 188
یہ ریلیز پڑھیں: English , Punjabi