خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت
خوراک کی ڈبہ بندی کی غیر درج شدہ صنعتیں
Posted On:
02 AUG 2022 1:09PM by PIB Delhi
خورا ک کی ڈبہ بندی سے متعلق صنعتوں کے وزیر مملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل نے آج لوک سبھا میںایک تحریری جواب میں یہ جانکاری فراہم کی کہ اعداد و شمار اور پروگرام پر عمل درآمد کی وزارت نے ایک قومی سروے کے ذریعہ غیر کمپنیوں کی شکل میں موجود غیر درج شدہ صنعتوں کے لئے ڈیٹا اکٹھا کئے ہیں۔
غیر کمپنیوں کی شکل میں قائم/ غیر درج شدہ شعبے کے لئے ریاست کے لحاظ سے یہ تازہ ترین سروے، سال 16۔2015 کےل ئے دستیاب ہے۔
اس نیشنل سیمپل سروے۔ (این ایس ایس۔ 73 واں دور 16۔2015) کے مطابق ، غیر درج شدہ زمرے کے تحت خوراک کی ڈبہ بندی کی کل 24.59 لاکھ صنعتوں کی خبر دی گئی ہے۔ ریاستوں کے لحاظ سے الگ الگ تفصیلات درج ذیل ہیں۔
ریاست کا نام
|
خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی تعداد
|
آندھرا پردیش
|
1,54,330
|
اروناچل پردیش
|
145
|
آسام
|
65,997
|
بہار
|
1,45,300
|
چھتیس گڑھ
|
26,957
|
دہلی
|
14,350
|
گوا
|
2,929
|
گجرات
|
94,066
|
ہریانہ
|
24,577
|
ہماچل پردیش
|
21,885
|
جموں و کشمیر
|
28,089
|
جھارکھنڈ
|
1,16,536
|
کرناٹک
|
1,27,458
|
کیرالہ
|
77,167
|
مدھیہ پردیش
|
1,02,808
|
مہاراشٹر
|
2,29,372
|
منی پور
|
6,038
|
میگھالیہ
|
3,268
|
میزورم
|
1,538
|
ناگالینڈ
|
3,642
|
اوڈیشہ
|
77,781
|
پنجاب
|
63,626
|
راجستھان
|
1,01,666
|
سکم
|
101
|
تمل ناڈو
|
1,78,527
|
تلنگانہ
|
80,392
|
تریپورہ
|
13,998
|
اتر پردیش
|
3,50,883
|
اتراکھنڈ
|
18,116
|
مغربی بنگال
|
3,22,590
|
انڈمان و نکوبار
|
774
|
چنڈی گڑھ
|
656
|
دادرہ اور نگر
|
622
|
دمن و دیو
|
136
|
لکشدیپ
|
127
|
پڈوچیری
|
3,482
|
کل
|
24,59,929
|
ذرائع: بھارت میں غیر کمپنیوں کی شکل میں قائم ۔ غیر زرعی کاروباری اداروں (تعمیرات کو چھوڑ کر) کی اقتصادی خصوصیات پر این ایس ایس او کی رپورٹ نمبر 582؛ این ایس ایس 73 واں راؤنڈ (جولائی 2015-جون 2016)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ع م ۔ ن ا۔
(2022۔08۔02)
U- 8531
(Release ID: 1847358)
Visitor Counter : 120