جل شکتی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ایس بی ایم   اسکیم کے تحت بیت الخلاء کی تعمیر

Posted On: 01 AUG 2022 6:37PM by PIB Delhi

سوچھ بھارت مشن (گرامین) 2 اکتوبر 2014 کو شروع کیا گیا تھا جس کا مقصد 2 اکتوبر 2019 تک مہاتما گاندھی کی 150 ویں یوم پیدائش تک ملک کے دیہی علاقوں  کے سبھی  گھروں کو کھلے میں رفع حاجت سے پاک (او ڈی ایف) بناناتھا۔چونکہ یہ ڈیمانڈ پر مبنی اسکیم ہے، انفرادی گھریلو لیٹرین (آئی ایچ ایچ ایلز) کی تعمیر کے لئے مخصوص سال وار اہداف مقرر نہیں کیے جا سکتے۔ اس پروگرام کے تحت 10 کروڑ سے زیادہ انفرادی گھریلو لیٹرین (آئی  ایچ ایچ ایلز) تعمیر کی گئی تھیں اور اس کے نتیجے میں، تمام دیہی علاقوں  نے 2 اکتوبر 2019 تک خود کو او ڈی ایف قرار دے دیا تھا۔ تاہم ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو یہ یقینی بنانے کا مشورہ دیا گیا تھا کہ کوئی بھی گھر سے باہر رہنے والے خاندان کو ایس بی ایم (جی) کے آن لائن انٹیگریٹڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم  (آئی ایم آئی ایس ) میں ایسے گھرانوں کی تفصیلات درج کرکے آئی ایچ ایچ ایل کی تعمیر کے پروگرام کے تحت احاطہ کریں۔

او ڈی ایف کے نتائج کو حاصل کرنے کے بعد، حکومت اب 2020-21 سے 2024-25 کے عرصے کے دوران ایس بی ایم (جی) کے دوسرے مرحلے کو نافذ کر رہی ہے جس میں او ڈی ایف کی حیثیت کو برقرار رکھنے اور تمام دیہاتوں کو ٹھوس اور مائع فضلہ سے نجات دلاناہے۔ 2024-25 تک اس تعلق سے انتظامات، یعنی دیہات کو او ڈی ایف سے او ڈی ایف پلس میں تبدیل کرنا ہے۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ کوئی بھی بیت الخلاء تک رسائی میں پیچھے نہ رہے، نئے وجود میں آنےوالے گھرانوں کے لیے آئی ایچ ایچ ایلز کی تعمیر کے لیے ترغیبی امداد کا بندوبست ایس بی ایم (جی) فیز-II کے تحت جاری رکھا گیا ہے۔

ایس بی ایم (جی) کے تحت 2016-17 سے 2021-22 تک تعمیر کیے گئے آئی ایچ ایچ ایلز کی سال وار تفصیلات، جیسا کہ  آئی ایم آئی ایس پر ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعہ پیش کیا گیا ہے، ذیل میں دیا گیا ہے:

 

 

مالی سال

تعمیر کئے گئے آئی ایچ ایچ ایلز کی تعداد

2016-17

2,12,50,145

2017-18

2,87,79,807

2018-19

2,36,42,208

2019-20

1,19,45,526

2020-21

47,60,689

2021-22

22,61,114

Total

9,26,39,489

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ریاست وار تفصیل ضمیمہ میں دی گئی ہے

یہ معلومات وزیر مملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

 

ضمیمہ

 

2016-17 سے 2021-22 تک ایس بی ایم (جی) کے تحت تعمیر کردہ آئی ایچ ایچ ایل کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ وار تعداد

نمبرشمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ

2016-17

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

1

انڈمان نیکو بار جزائر

979

4361

13194

1931

1699

340

2

آندھر ا پردیش

788495

2209946

379653

269985

69921

3928

3

اروناچل پردیش

42857

41461

15574

2592

11606

3561

4

آسام

1029339

819929

783877

306160

419799

82150

5

بہار

800066

3208206

5723691

1441172

385246

16744

6

چھتیس گڑھ

1392226

1382365

72271

115451

33532

59836

7

دادر اینڈ نگر حویلی، دمن و دیو

0

14009

6349

0

714

1447

8

گوا

0

6433

0

0

16839

0

9

گجرات

1542082

421132

104045

547466

318425

109090

10

ہریانہ

105047

338643

33328

12671

4966

11173

11

ہماچل پردیش

80519

10

0

64

110

21461

12

جموں و کشمیر

77871

570990

404971

42336

86600

15372

13

جھارکھنڈ

819418

1217047

992095

194428

516943

25653

14

کرناٹک

708232

1397295

722329

236091

170271

88145

15

کیرالہ

194551

368

0

641

9327

5111

16

لداخ

3614

8374

0

1806

0

983

17

لکشدیپ

0

0

0

0

0

0

18

مدھیہ پردیش

1875402

2351886

942688

350379

159139

236118

19

مہاراشٹر

1891792

2191203

356958

732602

246184

124530

20

منی پور

41285

61267

73388

11617

4361

3981

21

میگھالیہ

45973

87138

1

9835

31371

29935

22

میزورم

3398

24324

3136

714

2485

6495

23

ناگالینڈ

38073

19211

50880

1330

3545

9336

24

اڈیشہ

1225249

751365

2055198

1365680

226790

132673

25

پڈوچیری

2427

7938

17637

270

668

688

26

پنجاب

106748

73348

59670

100592

77988

17015

27

راجستھان

2483093

1910352

144118

713153

295088

147053

28

سکم

0

0

2129

724

1627

3488

29

تملناڈو

1139356

2190159

659116

151586

90154

100676

30

تلنگانہ

498948

1005401

607477

560324

111669

9085

31

تریپورہ

43132

31049

138314

79650

54060

12223

32

اترپردیش

1653491

5341332

8591235

3987924

917740

756704

33

اتراکھنڈ

322994

47376

15149

25345

3984

12119

34

مغربی بنگال

2293488

1045889

673737

681007

487838

214001

میزان

2,12,50,145

2,87,79,807

2,36,42,208

1,19,45,526

47,60,689

22,61,114

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*********

ش ح ۔ س ک۔ ف ر

U. No.8502

 


(Release ID: 1847225)
Read this release in: English , Manipuri