صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال  561واں دن


 بھارت   میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد  204.23  کروڑ  سے تجاوز کرگئی

 آج شام 7 بجے تک27لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 30 JUL 2022 8:39PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج  204.23 کروڑ  (2,04,23,11,626) سے تجاوز کرگئی ہے۔ آج شام 7 بجے تک 27  لاکھ سے زیادہ (27,25,226)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10411711

دوسری خوراک

10090364

احتیاطی خوراک

6324800

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18430606

دوسری خوراک

17671498

احتیاطی خوراک

12229249

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

39017583

 

دوسری خوراک

27922736

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

61191759

 

دوسری خوراک

51054469

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

559532705

دوسری خوراک

508797435

احتیاطی خوراک

23119693

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203688624

دوسری خوراک

195280379

احتیاطی خوراک

15541141

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127441939

دوسری خوراک

122036134

احتیاطی خوراک

32528801

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1019714927

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

932853015

احتیاطی خوراک

89743684

میزان

2042311626

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ: 30 جولائی 2022 (561 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

60

دوسری خوراک

457

احتیاطی خوراک

25000

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

110

دوسری خوراک

744

احتیاطی خوراک

63816

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

58982

 

دوسری خوراک

98805

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

22815

 

دوسری خوراک

41125

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

32099

دوسری خوراک

127283

احتیاطی خوراک

1239130

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5534

دوسری خوراک

29268

احتیاطی خوراک

698768

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

3529

دوسری خوراک

18903

احتیاطی خوراک

258798

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

123129

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

316585

احتیاطی خوراک

2285512

میزان

2725226

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

*****

 

ش ح۔ ن ر (31.07.2022)

U NO: 8428

 



(Release ID: 1846660) Visitor Counter : 81


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Telugu