وزارت دفاع
بھارتی فضائیہ کا ایم آئی جی -21 باڑمیر کے نزدیک حادثے کا شکار
Posted On:
28 JUL 2022 11:43PM by PIB Delhi
بھارتی فضائیہ کے ایک دوہری سیٹ والے مگ -21 نے آج شام راجستھان میں اترلائی ہوائی پٹی سے تربیتی اڑان بھری تھی ۔رات لگ بھگ 9.10 بجے یہ طیارہ باڑھ میر کے نزدیک حادثے کا شکار ہوگیا۔ دونوں پائلٹ مہلک طور پر زخمی ہوگئے۔
بھارتی فضائیہ جانوں کے اتلاف پر گہرے دکھ کا اظہار کرتی ہے اور اس کی ہمدریاں سوگوار کنبوں کے ساتھ ہیں۔
حادثے کا وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے کورٹ آف انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔
****
U.No: 8343
ش ح۔ع م۔س ا
(Release ID: 1846058)
Visitor Counter : 120