صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
29 JUL 2022 9:43AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 203.60 کروڑ(93.13کروڑ دوسری خوراک اور 8.45کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38,63,960 ٹیکے لگائے گئے۔
ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,43,988 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.33 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.48 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران22,697,مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,33,09,484 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 20,409 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((5.12 فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (4.82) فیصد ہے ۔
اب تک کُل 87.44 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,98,761 ٹیسٹ کئے گئے۔
*************
ش ح ۔ س ب ۔ ر ض
U. No.8336
(Release ID: 1846044)
Visitor Counter : 126