جل شکتی وزارت

جے جے ایم کی حصولیابیاں

Posted On: 28 JUL 2022 5:36PM by PIB Delhi

وزیر مملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں  یہ جانکاری دی کہ ہر دیہی گھرانے کو نلکے کے پانی کے کنکشن کے ذریعے 55 لیٹر فی کس یومیہ (ایل پی سی ڈی) کی خدمت کی سطح پر مقررہ معیار(بی آئی ایس: 10500)کے ذریعے باقاعدہ اور طویل مدتی بنیادوں پر، 2024 تک، فراہم کرنے کے لئے اگست  2019سے، حکومت ہند، ریاستوں کے ساتھ شراکت میں، جل جیون مشن (جے جے ایم) کو نافذ کر رہی ہے۔ مشن کی تخمینی لاگت  3.60 لاکھ کروڑ روپے ہے۔ جس میں مرکزکی شراکت داری   2.08 لاکھ کروڑ  روپئے کے بقدرہے۔

جل جیون مشن کے اعلان کے وقت، 3.23 کروڑ دیہی گھرانوں میں نل کے پانی کے کنکشن ہونے کی اطلاع تھی۔ پچھلے 35 مہینوں میں اب تک 6.64 کروڑ گھرانوں کو نل کے پانی کے کنکشن فراہم کیے گئے ہیں۔ اس طرح، 25 جولائی 2022 تک، ملک کے 19.14 کروڑ دیہی گھرانوں میں سے، تقریباً 9.87 کروڑ (51.61فیصد) گھرانوں میں نل کے پانی کی فراہمی کی اطلاع ہے۔ ریاست / مرکز کے لحاظ سے تفصیلات منسلک ہیں۔

 

ضمیمہ

دیہی گھرانوں میں نل کے پانی کے کنکشنوں کی ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے صورتحال

  • (کو 25.07.2022) (عدد لاکھ میں)

نمبرشمار

ریاست /مرکز کے زیرانتظام علاقہ

موجودہ تاریخ میں  کل دیہی گھرانے

نل کے پانی کے کنکشن وا لے دیہی گھرانے

15.08.2019

کو

مشن کے دوران  فراہمی

آج کی تاریخ میں

(تعداد میں)

فیصد میں

1.

انڈمان اینڈ نکوبار

0.62

0.29

0.33

0.62

100.00

2.

آندھرا پردیش

95.69

30.74

26.87

57.61

60.20

3.

اروناچل پردیش

2.20

0.23

1.25

1.48

67.23

4.

آسام

63.35

1.11

23.35

24.46

38.61

5.

بہار

1,72.21

3.16

1,56.62

1,59.78

92.78

6.

چھتیس گڑھ

50.06

3.20

9.55

12.75

25.46

7.

دادر ونگر حویلی اوردمن و دیو

0.85

0.00

0.85

0.85

100.00

8.

گوا

2.63

1.99

0.64

2.63

100.00

9.

گجرات

91.77

65.16

23.41

88.57

96.51

10.

ہریانہ

30.97

17.66

13.31

30.97

100.00

11.

ہماچل پردیش

17.28

7.63

8.68

16.31

94.44

12.

جموں و کشمیر

18.35

5.75

4.87

10.62

57.87

13.

جھارکھنڈ

61.22

3.45

9.81

13.26

21.65

14.

کرناٹک

1,01.18

24.51

28.55

53.06

52.44

15.

کیرالہ

70.69

16.64

13.07

29.71

42.03

16.

لداخ

0.43

0.01

0.19

0.20

47.18

17.

مدھیہ پردیش

1,19.89

13.53

37.73

51.26

42.75

18.

مہاراشٹر

1,44.93

48.44

54.19

1,02.63

70.82

19.

منی پور

4.52

0.26

3.01

3.27

72.38

20.

میگھالیہ

5.90

0.05

2.37

2.42

41.02

21.

میزورم

1.34

0.09

0.78

0.87

64.70

22.

ناگالینڈ

3.77

0.14

1.59

1.73

45.98

23.

اڈیشہ

88.57

3.11

40.99

44.10

49.79

24.

پڈوچیری

1.15

0.94

0.21

1.15

100.00

25.

پنجاب

34.40

16.79

17.58

34.37

99.91

26.

راجستھان

1,05.69

11.74

15.76

27.50

26.02

27.

سکم

1.32

0.70

0.2

0.90

68.58

28.

تملناڈو

1,22.54

21.76

41.04

62.80

51.25

29.

تلنگانہ

53.87

15.68

38.19

53.87

100.00

30.

تریپورہ

7.42

0.25

3.65

3.90

52.59

31.

اترپردیش

2,64.28

5.16

34.72

39.88

15.09

32.

اتراکھنڈ

14.94

1.30

8.29

9.59

64.16

33.

مغربی بنگال

1,60.02

2.15

42.51

44.66

27.91

 

میزان

19,14.04

3,23.62

6,64.16

9,87.78

51.61

 

 

 

************

 

 

ش ح ۔س ب۔ ف ر

 

U. No.8335

 



(Release ID: 1846035) Visitor Counter : 71


Read this release in: English , Manipuri