قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس کے لیے اطلاع

Posted On: 27 JUL 2022 7:50PM by PIB Delhi

ہندوستانی آئین کی دفعہ 224 کی شق (1) کے ذریعے تفویض کردہ اختیار کا استعمال کرتے ہوئے  صدر جمہوریہ، عدالتی افسر جناب راجیش سیکھری کو دو سال کی مدت کے لیے جموں و کشمیر اور لداخ کے ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر مقرر کرتی ہیں۔ یہ تقرری ان کے ذریعے عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے نافذ العمل ہوگی۔

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 8273




(Release ID: 1845851) Visitor Counter : 113


Read this release in: English , Urdu , Hindi