شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کی وزارت

شمال مشرقی ریاست  کی روایتی غذاؤں کا فروغ

Posted On: 28 JUL 2022 12:38PM by PIB Delhi

شمال مشرقی علاقائی زرعی مارکٹنگ کارپوریشن لمیٹیڈ (این ای آر اے ایم اے سی) نے ، این ای آر کی زرعی و باغبانی والی مصنوعات کے فروغ کے لئے زرعی و باغبانی پر مبنی  13 مصنوعات اور مرکزی کمپنیوں ’وَن‘ (نامیاتی شمال مشرق ) اور ’این ای  فریش‘  کی جغرافیائی نشاندہی (جی آئی) کا                     رجسٹریشن  کا آغاز کیا ہے۔

 

این ای آر اے ایم اے سی اور شمال مشرقی کونسل (این ای سی) نے کئی تقریبات کا اہتمام کیا ہے اور اس میں حصہ لیا۔ یہ تقریبات قومی اور بین الاقوامی سطح پر شمال مشرقی خطے کے روایتی کھانوں کی مارکٹنگ اور نمائش کے لئے منعقد کی گئی تھیں۔

 

یہ جانکاری شمال مشرقی خطے کی ترقی کے وزیر جناب جی کشن ریڈی نے راجیہ سبھا میں آج ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کی۔

***

ش ح۔ اس۔ ک ا

U NO 8297



(Release ID: 1845781) Visitor Counter : 88


Read this release in: English , Manipuri , Telugu