امور داخلہ کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ایف سی آر اے کی درخواستوں کی نامنظوری اور تجدید

Posted On: 26 JUL 2022 5:02PM by PIB Delhi

اس سے پہلے کے 3 برسوں (2019، 2020، 2021) کے دوران فارن کنٹریبیوشن ریگولیشن ایکٹ 2010 (ایف سی آر اے 2010) کی دفعات کے تحت 1811 ایسوسی ایشنوں کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ منسوخ کیے گئے ہیں۔ رجسٹریشن منسوخی کے بارے میں فیصلہ لینے سے پہلے وجہ بتاؤ نوٹس جاری کرکے ایف سی آر اے 2010 کی دفعہ 14(2) کی رو سے سماعت کا معقول موقع دیا جاتا ہے۔ رجسٹریشن کی منسوخی کی ریاست وار تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں:

نمبر شمار

ریاست

ایسوسی ایشنوں کی تعداد جن کی رجسٹریشن منسوخ کر دی گئی ہے (یکم جنوری 2019 سے 31 دسمبر 2021 تک)

1

آندھرا پردیش

168

2

اروناچل پردیش

2

3

آسام

23

4

بہار

122

5

چنڈی گڑھ

4

6

چھتیس گڑھ

14

7

دہلی

68

8

گوا

4

9

گجرات

45

10

ہریانہ

8

11

ہماچل پردیش

8

12

جموں و کشمیر (بشمول لداخ)

9

13

جھارکھنڈ

43

14

کرناٹک

96

15

کیرلا

52

16

مدھیہ پردیش

54

17

مہاراشٹر

206

18

منی پور

43

19

میگھالیہ

7

20

میزورم

2

21

ناگالینڈ

14

22

اڈیشہ

109

23

پڈوچیری

8

24

پنجاب

8

25

راجستھان

41

26

سکم

3

27

تمل ناڈو

218

28

تلنگانہ

90

29

تریپورہ

3

30

اترپردیش

115

31

اتراکھنڈ

31

32

مغربی بنگال

193

کل

1811

 

ایف سی آر اے، 2010 کے تحت جاری کردہ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کی تجدید کے لیے درخواستوں پر ایف سی آر اے، 2010 اور اس کے تحت بنائے گئے قواعد کے مطابق کارروائی کی جاتی ہے۔ گزشتہ 3 سال (2019، 2020، 2021) کے دوران تجدید کے لیے 783 درخواستوں کو مسترد کیا گیا ہے۔ مسترد کردہ درخواستوں کی ریاست وار تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں:

نمبر شمار

ریاست

مسترد کردہ تجدید کی درخواستوں کی تعداد (یکم جنوری 2019 سے 31 دسمبر 2021 تک)

1

آندھرا پردیش

84

2

اروناچل پردیش

5

3

آسام

7

4

بہار

20

5

چنڈی گڑھ

6

6

چھتیس گڑھ

4

7

دہلی

41

8

گوا

4

9

گجرات

22

10

ہریانہ

12

11

ہماچل پردیش

4

12

جموں و کشمیر (بشمول لداخ)

5

13

جھارکھنڈ

10

14

کرناٹک

57

15

کیرلا

19

16

مدھیہ پردیش

24

17

مہاراشٹر

110

18

منی پور

1

19

میگھالیہ

1

20

میزورم

2

21

ناگالینڈ

2

22

اڈیشہ

55

23

پڈوچیری

3

24

پنجاب

5

25

راجستھان

17

26

سکم

4

27

تمل ناڈو

66

28

تلنگانہ

48

29

تریپورہ

4

30

اترپردیش

59

31

اتراکھنڈ

17

32

مغربی بنگال

65

کل

783

 

یہ معلومات داخلہ کے وزیر مملکت جناب نتیانند رائے نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

***

(ش ح - ع ا - ع ر)

U. No. 8175

 

 


(Release ID: 1845066)
Read this release in: English