وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات کی

Posted On: 26 JUL 2022 3:39PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی آج صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو سے راشٹرپتی بھون، ملاقات کرنے کے لیے گئے۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا؛

’’آج صبح سویرے،راشٹرپتی جی سے ملاقات کی ‘‘۔

*****

U.No.8159

(ش ح - اع - ر ا)   



(Release ID: 1845014) Visitor Counter : 123